Headlines
Haryana ED Raids

پانچ دن بعد ریڈ ختم، آئی این ایل ڈی کے سابق ایم ایل اے دلباغ سنگھ گرفتار، ساتھ لے گئی ای ڈی ٹیم

ای ڈی کی طرف سے ملے دستاویز میں لکھا گیا ہے کہ دلباغ سنگھ کو 12.15 پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ای ڈی ٹیم نے دلباغ سنگھ اور ان کے خاندان کے افراد کے چار آئی فون بھی ضبط کر لئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دلباغ سنگھ کے انتہائی قریبی کلویندر سنگھ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

Read More

شارپ شوٹر ونود اپادھیائےایس ٹی ایف کے انکاؤنٹر میں ہلاک

سلطان پور میں ایس ٹی ایف اور مافیا ونود اپادھیائے کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوا، جس میں پولیس کی جوابی کارروائی میں مافیا ونود اپادھیائے کو مار گرایا گیاہے۔ گورکھپور پولیس نے ونود اپادھیائے کے سر پر ایک لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ یوپی ایس ٹی ایف نے گورکھپور کے بدنام مافیا…

Read More
ایرانی میڈیا نے بتایا کہ سیکوریٹی حکام صورتحال کا جائزہ لیکر تحقیقات کررہے ہیں۔ ادھر معاون گورنر کرمان کا کہنا ہیکہ کرمان میں دہشت گردی کے واقعات میں دھماکے دستی بم پھٹنے کے باعث ہوئے۔ دھماکوں کے بعد شہر بھر میں سیکوریٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ واضح رہیکہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کو 3 جنوری 2020ء کو عراق میں امریکی ڈرون حملے میں شہید کیا گیا تھا۔ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی اسی قبرستان میں مدفون ہیں۔ صوبہ کرمان کے نائب گورنر رحمن جلالی نے سرکاری خبر رساں ادارہ ارنا کو بتایا کہ یہ دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔

مقبرۂ قاسم سلیمانی کے قریب 2 دھماکے ، 188 افراد جاں بحق