Headlines

کاشی تمل سنگم میں وزیراعظم نریندرمودی کی تقریر کےدوران پہلی بار اے آئی ترجمہ کا استعمال، ہندی تقریرمیں کیاگیا تمل ترجمہ

پروگرام کے دوران وزیراعظم کی تقریر کا تمل میں ترجمہ کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت بھاشینی کا استعمال کیا گیا۔ لوگوں نے اس خاص پہل کا کا خیر مقدم کیا۔وزیراعظم نریندر مودی نے نے اس تجربے کے بارے میں کہا، ‘آج یہاں مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے ٹیکنالوجی کا ایک نیا استعمال کیا گیا ہے۔

پروگرام میں اپنے خطاب کے دوران پی ایم مودی نے کہا، ‘کاشی کا تمل کے ساتھ شاندار رشتہ ہے۔ آپ سبھی سینکڑوں کلومیٹر کا سفر طے کر کے اتنی بڑی تعداد میں کاشی پہنچے ہیں۔ کاشی میں، آپ سب یہاں مہمانوں سے زیادہ میرے خاندان کے افراد کے طور پر ہیں۔ میں آپ سب کا ‘کاشی تمل سنگم’ میں خوش آمدید کہتا ہوں۔پی ایم نے کہا کہ تمل ناڈو سے کاشی آنے کا مطلب ہے مہادیو کے ایک گھر سے دوسرے گھر میں آنا، تمل ناڈو سے کاشی آنے کا مطلب مدورائی میناکشی کے مقام سے کاشی وشالکشی کے مقام پر آنا ہے۔ اسی لیے تمل ناڈو کے لوگوں اور کاشی کے لوگوں کے دلوں میں جو محبت اور رشتہ ہے وہ الگ اور منفرد ہے۔