Headlines

تلنگانہ: کانگریس ہائی کمان کااہم فیصلہ،ریونت ریڈی کی حلف برادری تقریب کو کیاملتوی

نیوز18 سے بات کرتے ہوئے شیوکمار نے کہا، "انتخابات کا مرکز تلنگانہ میں متحدقیادت کے ارد گرد ہے، اور چیف منسٹر کا انتخاب بھی ایک اجتماعی فیصلہ ہوگا۔ ہم پارٹی ہائی کمان، نو منتخب ارکان اسمبلی سے مشورہ کرنے کے بعد فیصلہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

یوز18 سے بات کرتے ہوئے شیوکمار نے کہا، “انتخابات کا مرکز تلنگانہ میں متحدقیادت کے ارد گرد ہے، اور چیف منسٹر کا انتخاب بھی ایک اجتماعی فیصلہ ہوگا۔ ہم پارٹی ہائی کمان، نو منتخب ارکان اسمبلی سے مشورہ کرنے کے بعد فیصلہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

کانگریس ہائی کمان نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کے طورپرریونت کی حلف برادری کی تقریب پرروک لگادی۔آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے تلنگانہ میں نئی حکومت سازی کو کچھ وقت کے لیے ملتوی کردیاہے۔ ۔اے آئی سی سی کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اے آئی سی سی جنرل سکریٹری انچارج ڈی کے شیوکمار کو فوری مشاورت کے لئے دہلی طلب کرلیاگیاہے۔ شیوکمار کے جلد ہی بنگلورو کے لیے روانہ ہونے کی امید ہے اور وہ کل دہلی روانہ ہوں گے۔ نیوز18 سے بات کرتے ہوئے شیوکمار نے کہا، “انتخابات کا مرکز تلنگانہ میں متحدقیادت کے ارد گرد ہے، اور چیف منسٹر کا انتخاب بھی ایک اجتماعی فیصلہ ہوگا۔ ہم پارٹی ہائی کمان، نو منتخب ارکان اسمبلی سے مشورہ کرنے کے بعد فیصلہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

یادرہے کہ آج شام میں ریونت ریڈی حیدرآباد میں واقع راج بھون میں ساڑھے آٹھ بجے تلنگانہ کے دوسرے وزیراعلیٰ کی حیثیت حلف لینے والے تھے۔