Headlines
اکھلیش یادو نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سماجوادی لوگ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا میں اس وقت تک شامل نہیں ہوں گے جب تک سیٹوں کی تقسیم پر کوئی فیصلہ نہیں ہو جاتا۔

ے سیٹ شیئرنگ پر ہو فیصلہ، پھر نیائے یاترا میں شامل ہوں گے سماجوادی…راہل گاندھی کو اکھلیش یادو کی دوٹوک

اکھلیش یادو نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سماجوادی لوگ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا میں اس وقت تک شامل نہیں ہوں گے جب تک سیٹوں کی تقسیم پر کوئی فیصلہ نہیں ہو جاتا۔

Read More
مدھیہ پردیش سے بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر اعلی کمل ناتھ بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔ ان کے ممبر پارلیمنٹ بیٹے نکول ناتھ اور کچھ ایم ایل ایز بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

بی جے پی میں نہیں جائیں گے کمل ناتھ، راہل گاندھی سے بات کرنے کے بعد تبدیل کیا فیصلہ، نکول ناتھ چھوڑ سکتے ہیں کانگریس

مدھیہ پردیش سے بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر اعلی کمل ناتھ بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔ ان کے ممبر پارلیمنٹ بیٹے نکول ناتھ اور کچھ ایم ایل ایز بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

Read More
کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔

سدارامیاحکومت کےبجٹ میں کئی بڑےاعلانات،وقف املاک کےلیے 100کروڑروپئےمختص

کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔

Read More
۔ 100 نئے مولانا آزاد اسکول کھولے جائیں گے اقلیتی برادریوں کے خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کو مختلف قسم کی خود روزگار سرگرمیوں میں شامل ہونے کی ترغیب دی جائے گی۔ اس پروگرام کے لیے 10 کروڑ روپے مختص کیے جائیں گے

اقلیتی بہبود کے لیے اہم اعلانات، یہاں10پوائٹس میں جانئے اہم تفصیلات

۔ 100 نئے مولانا آزاد اسکول کھولے جائیں گے
اقلیتی برادریوں کے خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کو مختلف قسم کی خود روزگار سرگرمیوں میں شامل ہونے کی ترغیب دی جائے گی۔ اس پروگرام کے لیے 10 کروڑ روپے مختص کیے جائیں گے

Read More
رام مندر پران پرتشٹھا پروگرام کے بارے میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ ‘آر ایس ایس اور بی جے پی نے 22 جنوری کی تقریب کو مکمل طور پر نریندر مودی کی سیاسی تقریب بنا دیا ہے۔ یہ آر ایس ایس - بی جے پی کا پروگرام ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اسی وجہ سے کانگریس صدر نے کہا کہ وہ اس پروگرام میں نہیں جائیں گے۔

کیا رام مندر کی پران پرتشٹھا کے بعد جائیں گے ایودھیا؟ نیائے یاتر پر نکلے راہل گاندھی نے دیا یہ جواب

رام مندر پران پرتشٹھا پروگرام کے بارے میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ ‘آر ایس ایس اور بی جے پی نے 22 جنوری کی تقریب کو مکمل طور پر نریندر مودی کی سیاسی تقریب بنا دیا ہے۔ یہ آر ایس ایس – بی جے پی کا پروگرام ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اسی وجہ سے کانگریس صدر نے کہا کہ وہ اس پروگرام میں نہیں جائیں گے۔

Read More
راہل نے سوال کیا کہ پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کیسے ہوئی، یہ نوجوان پارلیمنٹ کے اندر کیسے آئے؟ پارلیمنٹ کے اندر گیس اسپرے کیسے لائیں، گیس سپرے لا سکتے ہیں تو پارلیمنٹ میں کچھ بھی لا سکتے ہیں۔ راہل نے کہا، سوال یہ بھی ہے کہ یہ نوجوان پارلیمنٹ میں کیوں گھس آئے؟ انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ بے روزگاری ہے۔ آج ملک کے نوجوانوں کو روزگار نہیں مل رہا

دہلی :143ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف اپوزیشن کاجنتر منتر پر احتجاج،راہل گاندھی نےحکومت کوبنایانشانہ