Headlines

وزارت ِاطلاعات ونشریات کی بڑی کارروائی،18اوٹی ٹی پلیٹ فارمز،19ویب سائٹس، 10ایپس پرلگائی گئی پابندی

ان پلیٹ فارمز پر ہوسٹ کیے گئے مواد کے ایک بڑے حصہ میں فحش، بیہودہ، اور خواتین کو توہین آمیز انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ اس میں عریانیت اور جنسی حرکات کو مختلف نامناسب سیاق و سباق میں دکھایا گیا ہے، جیسے کہ اساتذہ اور طلباء کے درمیان تعلقات، بےحیائی پر مبنی خاندانی تعلقات وغیرہ۔ان پلیٹ فارمز پر ہوسٹ کیے گئے مواد کے ایک بڑے حصہ میں فحش، بیہودہ، اور خواتین کو توہین آمیز انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ اس میں عریانیت اور جنسی حرکات کو مختلف نامناسب سیاق و سباق میں دکھایا گیا ہے، جیسے کہ اساتذہ اور طلباء کے درمیان تعلقات، بےحیائی پر مبنی خاندانی تعلقات وغیرہ۔

وزارت ِاطلاعات ونشریات کی بڑی کارروائی،18اوٹی ٹی پلیٹ فارمز،19ویب سائٹس، 10ایپس پرلگائی گئی پابندی

ان پلیٹ فارمز پر ہوسٹ کیے گئے مواد کے ایک بڑے حصہ میں فحش، بیہودہ، اور خواتین کو توہین آمیز انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ اس میں عریانیت اور جنسی حرکات کو مختلف نامناسب سیاق و سباق میں دکھایا گیا ہے، جیسے کہ اساتذہ اور طلباء کے درمیان تعلقات، بےحیائی پر مبنی خاندانی تعلقات وغیرہ۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت (آئی اینڈ بی) نے مختلف انٹرمیڈیئریز کے ساتھ مل کر، فحش، بیہودہ، اور بعض صورتوں میں، فحش نگارانہ مواد شائع کرنے والے 18 او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو بلاک کردیاہے۔۔ 19 ویب سائٹس، 10 ایپس (7 گوگل پلے اسٹور پر، 3 ایپل ایپ اسٹور پر)، اور ان پلیٹ فارمز سے وابستہ 57 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہندوستان میں عوام تک رسائی کے لیے غیر فعال کردیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے بار بار پلیٹ فارمز کی ذمہ داری پر زور دیا ہے کہ وہ ’تخلیقی اظہار‘ کی آڑ میں فحاشی، بیہودگی اور نازیباالفاظ کے استعمال کی تشہیر نہ کریں۔ 12 مارچ، 2024 کو انوراگ ٹھاکر نے اعلان کیا کہ فحش اور بیہودہ مواد شائع کرنے والے 18 او ٹی ٹی پلیٹ فارمز بلاک کردیاگیاہے۔