Headlines

غریب کنبوں کیلئے نتیش حکومت نے کھولا خزانہ، ملیں گے اتنے لاکھ روپے، کابینہ کا بڑا فیصلہ

پٹنہ : بہار کی راجدھانی پٹنہ سے بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، جہاں نتیش کمار کی حکومت نے ذات پر مبنی مردم شماری کے تحت ہر غریب خاندان کو 200,000 روپے دینے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ بتا دیں کہ منگل کو بہار کابینہ کی میٹنگ میں 18 ایجنڈے کو منظوری دی گئی۔ کابینہ کی میٹنگ میں ذات پر مبنی مردم شماری کے تحت ہر غریب خاندان کو 200,000 روپے دینے کے منصوبے کو منظوری دی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق بہار کے 94 لاکھ 33 ہزار 312 خاندانوں کو اسکیم کی رقم دی جائے گی۔ کابینہ محکمہ کے پرنسپل سکریٹری کے مطابق یہ رقم تین قسطوں میں دی جائے گی۔ بہار اسمال انٹرپرینیور اسکیم کے تحت 62 صنعتوں کے لئے بھی فنڈز دئے جائیں گے ۔ اس کے ساتھ ہی میونسپل کونسل کو موکامہ علاقہ سے پانی نکالنے کے لئے 40 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار روپے کی منظوری ملی ہے۔

غریب کنبوں کیلئے نتیش حکومت نے کھولا خزانہ، ملیں گے اتنے لاکھ روپے، کابینہ کا بڑا فیصلہ

ہار کی راجدھانی پٹنہ سے بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، جہاں نتیش کمار کی حکومت نے ذات پر مبنی مردم شماری کے تحت ہر غریب خاندان کو 200,000 روپے دینے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔

پٹنہ : بہار کی راجدھانی پٹنہ سے بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، جہاں نتیش کمار کی حکومت نے ذات پر مبنی مردم شماری کے تحت ہر غریب خاندان کو 200,000 روپے دینے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ بتا دیں کہ منگل کو بہار کابینہ کی میٹنگ میں 18 ایجنڈے کو منظوری دی گئی۔ کابینہ کی میٹنگ میں ذات پر مبنی مردم شماری کے تحت ہر غریب خاندان کو 200,000 روپے دینے کے منصوبے کو منظوری دی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق بہار کے 94 لاکھ 33 ہزار 312 خاندانوں کو اسکیم کی رقم دی جائے گی۔

کابینہ محکمہ کے پرنسپل سکریٹری کے مطابق یہ رقم تین قسطوں میں دی جائے گی۔ بہار اسمال انٹرپرینیور اسکیم کے تحت 62 صنعتوں کے لئے بھی فنڈز دئے جائیں گے ۔ اس کے ساتھ ہی میونسپل کونسل کو موکامہ علاقہ سے پانی نکالنے کے لئے 40 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار روپے کی منظوری ملی ہے۔