

پاکستان : دہشت گردوں کو نمازفجرگھر پرادا کرنے کی دی گئی ہدایت،کیاہے اس کی وجہہ؟
اکستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے سے خوفزدہ دہشت گرد تنظیموں نے اپنے دہشت گردوں کے مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی لگانے کاحکم جاری کردیا ہے۔ تمام بڑے دہشت گردوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی وقت نماز پڑھنے کے لیے کسی مسجد میں نہ جائیں کیونکہ نامعلوم مسلح افراد انہیں مسجد میں بھی نشانہ بنارہے ہیں۔ اس کے علاوہ فجرکی نمازگھر پرہی ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔