Headlines
یشسوی جیسوال نے پانچویں ٹیسٹ میں 29 رنز بنا کر ایک نیا سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ اب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ یشسوی کو 1000 رنز مکمل کرنے کے لئے 9 میچوں کی ضرورت پڑی ۔

یشسوی جیسوال نے رقم کی تاریخ، ٹیسٹ میں سب سے تیز 1000 رنز بنانے والے ہندوستانی بنے، پجارا ۔ گواسکر کو چھوڑا پیچھے

یشسوی جیسوال نے پانچویں ٹیسٹ میں 29 رنز بنا کر ایک نیا سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ اب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ یشسوی کو 1000 رنز مکمل کرنے کے لئے 9 میچوں کی ضرورت پڑی ۔

Read More
انڈین پریمیئر لیگ 2024 (آئی پی ایل 2024) جلد شروع ہونے والی ہے۔ ٹورنامنٹ سے پہلے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کو بڑا جھٹکا لگا ، جب طوفانی اوپنر جیسن رائے نے ذاتی وجوہات کی بنا پر ٹورنامنٹ سے اپنا نام واپس لے لیا۔

آئی پی ایل سے پہلے کے کے آڑ کو لگا بڑا جھٹکا، طوفانی سلامی بلے باز نے واپس لیا نام، متبادل کا اعلان

انڈین پریمیئر لیگ 2024 (آئی پی ایل 2024) جلد شروع ہونے والی ہے۔ ٹورنامنٹ سے پہلے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کو بڑا جھٹکا لگا ، جب طوفانی اوپنر جیسن رائے نے ذاتی وجوہات کی بنا پر ٹورنامنٹ سے اپنا نام واپس لے لیا۔

Read More
لک کے ٹاپ پہلوان بجرنگ پونیا نے ریسلنگ فیڈریشن کی اس دعوت کو ٹھکرا دیا ہے جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے پرانے گلے شکوے کو بھول کر شرکت کریں

ار ماننے کیلئے تیار نہیں پہلوان، نیشنل ٹرائل کا کیا بائیکاٹ، عدالت کا کھٹکھٹایا دروازہ، بجرنگ نے کہا: ہم حصہ نہیں لیں گے

لک کے ٹاپ پہلوان بجرنگ پونیا نے ریسلنگ فیڈریشن کی اس دعوت کو ٹھکرا دیا ہے جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے پرانے گلے شکوے کو بھول کر شرکت کریں

Read More
جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ کے 17ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ٹی ٹوینٹی لیگ کا پہلا مرحلہ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ میں موجودہ چیمپئن چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو سے ہوگا۔

IPL 2024 کے شیڈول کا ہوا اعلان، 22 مارچ کو کھیلا جائے گا پہلا میچ

جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ کے 17ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ٹی ٹوینٹی لیگ کا پہلا مرحلہ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ میں موجودہ چیمپئن چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو سے ہوگا۔

Read More
انوشکا شرما نے جیسے ہی یہ پوسٹ اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی تو مبارکبادوں کا سیلاب آگیا۔ اس خبر پر رنبیر سنگھ نے انوشکا شرما کو بھی مبارکباد دی ہے۔ اس کے علاوہ، بالی ووڈ ستاروں نے پوسٹ کے کمنٹ باکس میں انوشکا شرما کو دوسری بار ماں بننے پر دلی مبارکباد بھی بھیجی ہے۔

انوشکا شرمااورویراٹ کوہلی کےگھرننھے مہمان کی آمد، اداکارہ نےبیٹےکودیاجنم، رکھایہ نام

انوشکا شرما نے جیسے ہی یہ پوسٹ اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی تو مبارکبادوں کا سیلاب آگیا۔ اس خبر پر رنبیر سنگھ نے انوشکا شرما کو بھی مبارکباد دی ہے۔ اس کے علاوہ، بالی ووڈ ستاروں نے پوسٹ کے کمنٹ باکس میں انوشکا شرما کو دوسری بار ماں بننے پر دلی مبارکباد بھی بھیجی ہے۔

Read More
نوجوان سلامی بلے باز یشسوی جیسوال نے دوسری اننگز میں 236 گیندوں پر 14 چوکوں اور 12 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 214 رنز بنائے جبکہ شبھمن گل 151 گیندوں پر 91 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ سرفراز خان نے 72 گیندوں پر ناٹ آوٹ 68 رنز بنائے۔ پہلی اننگز میں 445 رن بنانے والی ٹیم انڈیا نے اپنی دوسری اننگز 4 وکٹ پر 430 رن پر ڈکلیئر کردی۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 319 رنز بنائے۔ پہلی اننگز میں 126 رنز کی برتری حاصل کرنے والی ہندوستانی ٹیم نے مہمان انگلینڈ کو 557 رنز کا ہدف دیا تھا۔

یم انڈیا نے راجکوٹ میں رقم کی تاریخ، ٹیسٹ کرکٹ میں درج کی سب سے بڑی جیت، انگلینڈ کو دی مات

ہندوستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 434 رنز سے شکست دے دی۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے لحاظ سے ٹیم انڈیا کی سب سے بڑی جیت ہے۔ ہندوستان کی جانب سے دیے گئے 557 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری انگلینڈ کی ٹیم 122 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

Read More
ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے معاملے میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کرنے کے بعد سرفراز خان کی جم کر تعریف کی ہے۔ سرفراز کو انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں تیسرے میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا جس میں انہوں نے دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں ۔

اگر سرفراز خان کو کھلا چھوڑو گے تو … ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے کہا: وہ رنز کا بھوکا ہے