ہیمنت سورین نے بلائی میٹنگ، کیا جھارکھنڈ کی پہلی خاتون وزیراعلی بنیں گی کلپنا سورین؟
ہیمنت سورین نے بلائی میٹنگ، کیا جھارکھنڈ کی پہلی خاتون وزیراعلی بنیں گی کلپنا سورین؟
ہیمنت سورین نے بلائی میٹنگ، کیا جھارکھنڈ کی پہلی خاتون وزیراعلی بنیں گی کلپنا سورین؟
ملازمین کو انکم ٹیکس سے ریلیف مل سکتا ہے، سی این بی سی آواز نے ذرائع سے معلومات حاصل کی ہیں۔ آئیے آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں۔
ملازمین کو انکم ٹیکس سے ریلیف مل سکتا ہے۔ ذرائع نے سی این بی آواز کو اس بات کی جانکاری دی ہے۔ ٹیکس دہندگان اسے نئے انکم ٹیکس سسٹم میں حاصل کر سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافے کا تحفہ مل سکتاہے۔ ذرائع کے مطابق عبوری بجٹ میں اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن کی موجودہ رقم 50 ہزار روپے سے بڑھانے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ نئے ٹیکس نظام کو فروغ دینے کے لیے این پی ایس میں سرمایہ کاری پر بھی ٹیکس چھوٹ دی جا سکتی ہے۔
درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل نے دلیل دی کہ حکومت کو مداخلت کرنی چاہئے۔ تاہم عدالت نے اس معاملے میں ‘سرکاری سنسرشپ’ کے مطالبے کے حوالے سے احتیاط کا مظاہرہ کیا۔
آئرلینڈ نے کردیا تھا کام، مگر اس کھلاڑی نے بچا لی پاکستان کی لاج، سپر سکس میں ملی جیت
صدر جمہوریہ ہند نے کہا کہ گزشتہ سال ہندوستان کے لیے ایک تاریخی کامیابی رہا ہے۔ حکومت نے ‘ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم’ کو جاری رکھا ہوا ہے۔ میں ناری شکتی ایکٹ کی منظوری کے لیے اراکین کو مبارکباد دیتی ہوں
پاکستان: عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو14سال کی قید، توشہ خانہ کیس میں عدالت کافیصلہ
وزیراعظم مودی نے کہا کہ بہت سے لوگ گھنٹوں موبائل فون دیکھتے ہیں۔ بچوں سے کہا کہ موبائل دیکھنے کا ایک وقت مقرر کریں، ہر وقت موبائل نہ دیکھیں اور اگر دیکھنا ضروری ہے تو گھر والوں کو بتائیں کہ یہاں میتھ یا کسی اور مضمون سے متعلق چیزیں ہیں۔ اس کے علاوہ اپنی ضرورت کے مطابق اسکرین ٹائم طے کریں، ورنہ آپ کے گھر والے یہ سمجھیں گے کہ آپ دوستوں کے ساتھ مصروف ہیں یا ریلز دیکھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جیسے موبائل کو ریچارج کرنا پڑتا ہے، اسی طرح اس جسم کو بھی ریچارج کرتے رہتا چاہئے ، یہ جسم کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بچوں سے کہا کہ صرف پڑھنا ہے تو پڑھنا ہے، ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ اگر کھیلنا ہے تو کھیلنا ہے، ایسا نہیں کرنا چاہئے۔ زندگی میں توازن پیدا کرنا ضروری ہے، اس لیے صحت مند جسم اور صحت مند دماغ کا ہونا بہت ضروری ہے۔ کبھی سورج کی روشنی میں بیٹھ کر پڑھیں، کئی بار سورج کی روشنی بھی ری چارج کرتی ہے
گیانواپی معاملے میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی رپورٹ آنے کے بعد اب ہندو فریق نے سپریم کورٹ میں ایک نئی عرضی داخل کی ہے۔ اس عرضی میں مبینہ شیولنگ کو کوئی نقصان پہنچائے بغیر اے ایس آئی کو وضو خانہ کا سروے کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے کہا کہ اپریل کے مہینے میں 15 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 56 سیٹیں خالی ہو رہی ہیں۔ راجیہ سبھا کی ان خالی نشستوں پر 27 فروری کو انتخابات ہوں گے۔ راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے یہ انتخابات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب اگلے چند مہینوں میں ملک میں لوک سبھا انتخابات ہونے والے ہیں۔
تھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں سروے پر پابندی برقرار رہے گی۔ سپریم کورٹ نے سروے پر عبوری روک اپریل تک بڑھا دی ہے۔ سپریم کورٹ اپریل کے پہلے حصے میں سماعت کرے گا۔