Headlines

’گیانواپی کے وضو خانہ کا کرائیں سروے…‘ ہندو فریق نے سپریم کورٹ سے کیا نیا مطالبہ

گیانواپی معاملے میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی رپورٹ آنے کے بعد اب ہندو فریق نے سپریم کورٹ میں ایک نئی عرضی داخل کی ہے۔ اس عرضی میں مبینہ شیولنگ کو کوئی نقصان پہنچائے بغیر اے ایس آئی کو وضو خانہ کا سروے کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

نئی دہلی : گیانواپی معاملے میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی رپورٹ آنے کے بعد اب ہندو فریق نے سپریم کورٹ میں ایک نئی عرضی داخل کی ہے۔ اس عرضی میں مبینہ شیولنگ کو کوئی نقصان پہنچائے بغیر اے ایس آئی کو وضو خانہ کا سروے کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ دراصل مئی 2022 میں وضو خانہ میں ایک اسٹریکچر (اس کو ہندو فریق شیولنگا ہونے کا دعوی کرتا ہے) ملنے کے دعوے کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر اس جگہ کو سیل کیا گیا ہے۔ ہندو فریق اس کو کاشی وشوناتھ کا اصل شیولنگا مانتا ہے، جب کہ مسلم فریق کا کہنا ہے کہ یہ وضو خانہ کا فوارہ ہے۔