Headlines

وزیرخارجہ جے شنکر نے راہل گاندھی پر سادھا نشانہ، کہا: کانگریس کے دور میں چین نے کیا کئی علاقوں پر قبضہ

ے شنکر: چین پر خاموشی نہیں ہے۔ چین کے بارے میں لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی کہتے ہیں کہ لداخ میں چین نے ہماری سرزمین پر ایک پل بنایا ہے۔ اگر آپ باریکی میں جائیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ یہ پل ضرور بنایا گیا ہے۔ وہاں ایک جھیل ہے پینگونگ ۔ پینگونگ پر چین نے 1958 میں قبضہ کیا تھا۔ کانگریس کہتی ہے کہ چین اروناچل پردیش میں ایک گاؤں آباد کر رہا ہے۔ اروناچل پردیش کا ایک مقام ہے لونگجو ۔ اگر آپ پارلیمنٹ کے ریکارڈ پر نظر ڈالیں گے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ پنڈت نہرو نے 1959 میں ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ لونگجو پر چین نے قبضہ کرلیا ہے۔ یہ ہمارے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔

وزیرخارجہ جے شنکر نے راہل گاندھی پر سادھا نشانہ، کہا: کانگریس کے دور میں چین نے کیا کئی علاقوں پر قبضہ

 وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے نیوز 18 انڈیا کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین نے ہندوستان کے جن علاقوں پر قبضہ کیا ہے، وہ سبھی 1960 کی دہائی میں کیا ہے۔ چین نے گزشتہ 10 سالوں میں ہندوستان کی کسی بھی زمین پر قبضہ نہیں کیا۔

ے شنکر: چین پر خاموشی نہیں ہے۔ چین کے بارے میں لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی کہتے ہیں کہ لداخ میں چین نے ہماری سرزمین پر ایک پل بنایا ہے۔ اگر آپ باریکی میں جائیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ یہ پل ضرور بنایا گیا ہے۔ وہاں ایک جھیل ہے پینگونگ ۔ پینگونگ پر چین نے 1958 میں قبضہ کیا تھا۔

کانگریس کہتی ہے کہ چین اروناچل پردیش میں ایک گاؤں آباد کر رہا ہے۔ اروناچل پردیش کا ایک مقام ہے لونگجو ۔ اگر آپ پارلیمنٹ کے ریکارڈ پر نظر ڈالیں گے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ پنڈت نہرو نے 1959 میں ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ لونگجو پر چین نے قبضہ کرلیا ہے۔ یہ ہمارے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔

نئی دہلی : ملک کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے نیوز 18 انڈیا کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین نے ہندوستان کے جن علاقوں پر قبضہ کیا ہے، وہ سبھی 1960 کی دہائی میں کیا ہے۔ چین نے گزشتہ 10 سالوں میں ہندوستان کی کسی بھی زمین پر قبضہ نہیں کیا۔ لیکن کانگریس والے یہ بھرم پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اب یہ سب ہو رہا ہے۔ پیش ہے ان کے انٹرویو کا کچھ حصہ۔

سوال: راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ چین ہندوستان سرحد میں آ گیا ہے۔ ہماری زمین پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے۔ اپوزیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر اڑی ہوا تو پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک ہوگئی، اگر پلوامہ ہوا تو ایئر اسٹرئیک ہوگئی، چین پر خاموشی کیوں رہی ہے؟