Headlines

دہلی کیپیٹلز نے راجستھان رائلز کو ہرایا، پلے آف کی ریس ہوئی انتہائی دلچسپ، جانئے کیسے

یچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی کیپٹلز نے 8 وکٹ پر 221 رنز بنائے۔ ان کی جانب سے اوپنر جیک فریزر میک گرک نے 20 گیندوں میں 50 رنز بنائے۔ ابھیشیک پورل نے 36 گیندوں میں 65 رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹرسٹن اسٹبس نے آخری اووروں میں 20 گیندوں میں 41 رن بنائے اور دہلی کو 200 سے آگے پہنچایا۔ گلبدین نائب نے 19 اور ریشبھ پنت اور اکشر پٹیل نے 15 ، 15 رنز بنائے۔ راجستھان رائلز کی جانب سے روی چندرن اشون نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔ یجویندر چہل، ٹرینٹ بولٹ اور سندیپ شرما نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔یچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی کیپٹلز نے 8 وکٹ پر 221 رنز بنائے۔ ان کی جانب سے اوپنر جیک فریزر میک گرک نے 20 گیندوں میں 50 رنز بنائے۔ ابھیشیک پورل نے 36 گیندوں میں 65 رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹرسٹن اسٹبس نے آخری اووروں میں 20 گیندوں میں 41 رن بنائے اور دہلی کو 200 سے آگے پہنچایا۔ گلبدین نائب نے 19 اور ریشبھ پنت اور اکشر پٹیل نے 15 ، 15 رنز بنائے۔ راجستھان رائلز کی جانب سے روی چندرن اشون نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔ یجویندر چہل، ٹرینٹ بولٹ اور سندیپ شرما نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

دہلی کیپیٹلز نے راجستھان رائلز کو ہرایا، پلے آف کی ریس ہوئی انتہائی دلچسپ، جانئے کیسے

دہلی کیپٹلز نے راجستھان رائلز کو شکست دے کر آئی پی ایل پلے آف کی ریس کو انتہائی دلچسپ بنا دیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی دہلی کیپٹلز نے پوائنٹس ٹیبل میں 12 پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔

یچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی کیپٹلز نے 8 وکٹ پر 221 رنز بنائے۔ ان کی جانب سے اوپنر جیک فریزر میک گرک نے 20 گیندوں میں 50 رنز بنائے۔ ابھیشیک پورل نے 36 گیندوں میں 65 رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹرسٹن اسٹبس نے آخری اووروں میں 20 گیندوں میں 41 رن بنائے اور دہلی کو 200 سے آگے پہنچایا۔ گلبدین نائب نے 19 اور ریشبھ پنت اور اکشر پٹیل نے 15 ، 15 رنز بنائے۔ راجستھان رائلز کی جانب سے روی چندرن اشون نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔ یجویندر چہل، ٹرینٹ بولٹ اور سندیپ شرما نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

نئی دہلی : دہلی کیپٹلز نے راجستھان رائلز کو شکست دے کر آئی پی ایل پلے آف کی ریس کو انتہائی دلچسپ بنا دیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی دہلی کیپٹلز نے پوائنٹس ٹیبل میں 12 پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے چنئی سپر کنگز، سن رائزرز حیدرآباد اور لکھنؤ سپر جائنٹس کی برابری کر لی ہے۔ یعنی اب پوائنٹس ٹیبل میں 4 ٹیموں کے برابر پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ راجستھان رائلز 16 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر برقرار ہے۔

دہلی کیپٹلز اور راجستھان رائلز کا منگل کو آئی پی ایل 2024 میں میچ ہوا ۔ یہ میچ دہلی کے لیے کرو یا مرو کا میچ تھا، جسے جیتنے سے اس کی پلے آف کی امیدیں مضبوط بنی رہتیں۔ دوسری جانب راجستھان رائلز کے پاس میچ جیت کر پلے آف میں جگہ محفوظ کرنے کا موقع تھا۔ راجستھان کی بجائے دہلی کیپٹلز نے اس میچ میں اپنے ارادوں کو پورا کیا۔ اس نے اس انتہائی اہم میچ میں راجستھان رائلز کو 20 رنز سے شکست دی۔