Headlines
جسم میں مائعات اور فائبر سے بھرپور خوراک کی کمی کی وجہ سے قبض ایک سنگین مسئلہ بن جاتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ بھی قبض کا شکار ہیں اور بیت الخلا میں پیٹ خالی کرنے کے لیے ہر روز محنت کرنی پڑتی ہے تو آپ کو فائبر سے بھرپور سبزیوں کا استعمال کرنا چاہیے۔

بھیانک قبض سے آنتوں میں بھر گئی ہے گندگی، روز کھائیں یہ پانچ سبزیاں، پیٹ ہوگا صاف

جسم میں مائعات اور فائبر سے بھرپور خوراک کی کمی کی وجہ سے قبض ایک سنگین مسئلہ بن جاتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ بھی قبض کا شکار ہیں اور بیت الخلا میں پیٹ خالی کرنے کے لیے ہر روز محنت کرنی پڑتی ہے تو آپ کو فائبر سے بھرپور سبزیوں کا استعمال کرنا چاہیے۔

Read More
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحت اور امدادی مشنوں میں خلل ڈال رہا ہے جس سے صحت کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا اور امدادی ٹرکوں پر حملہ کیا گیا۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے جنگ مسلسل جاری ہے۔ دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری پرتشدد تصادم کے اختتام کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ادھر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی طویل تحقیقات کے باعث غزہ میں ایک زخمی مریض کو بروقت علاج نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا۔

غزہ: ڈبلیو ایچ اوکااسرائیل پرسنگین الزام، مریضوں اورہیلتھ ورکرزسےپوچھ تاچھ سے علاج میں تاخیر

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحت اور امدادی مشنوں میں خلل ڈال رہا ہے جس سے صحت کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا اور امدادی ٹرکوں پر حملہ کیا گیا۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے جنگ مسلسل جاری ہے۔ دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری پرتشدد تصادم کے اختتام کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ادھر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی طویل تحقیقات کے باعث غزہ میں ایک زخمی مریض کو بروقت علاج نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا۔

Read More
اگر اے آئی سے لیس ہتھیار دہشت گرد گروپوں ... وزیراعظم مودی نے کیا خبردار، دنیا نئے دور میں داخل ہورہی ہے

اگر اے آئی سے لیس ہتھیار دہشت گرد گروپوں … وزیراعظم مودی نے کیا خبردار، دنیا نئے دور میں داخل ہورہی ہے

انہوں نے کہا کہ ڈیپ فیک، سائبر سیکورٹی اور ڈیٹا چوری کے چیلنج کے علاوہ دہشت گردوں کے ہاتھ میں اے آئی ٹولز کے پڑنے کا ایک بڑا خطرہ ہے۔ اگر اے آئی سے لیس ہتھیار دہشت گرد تنظیموں تک پہنچ گئے تو عالمی سلامتی کو بڑے خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ہمیں اس پر غور کرنا ہوگا اور اے آئی کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کرنی ہوگی۔

Read More
سکم کا سیلاب

ریسکیو ہیلی کاپٹروں نے سیلاب کے بعد لاپتہ لوگوں کو تلاش کرنے اور لاچن، لاچنگ اور چنگتھانگ میں پھنسے ہوئے لوگوں تک پہنچنے کے لیے سکم کے لیے پرواز کرنے کی کئی ناکام کوششیں کیں۔

Read More