Headlines

لالویادوپرBJPکاجوابی حملہ، تمام لیڈروں نےنام کےآگےلگایا’مودی کاپریوار‘

ی جے پی کے کئی رہنماؤں نے اپنے ایکس اکاؤنٹس کے بائیو میں شامل کیاہے جب کہ بائیو میں تبدیلی سے متعلق یہ تبدیلی ایسے وقت میں دیکھی گئی جب وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔

ی جے پی لیڈر نے پروفائل کے بائیو میں دی گئی معلومات کو اپ ڈیٹ کیا۔ دوپہر میں ان لیڈروں کے ایکس ہینڈل پر ناموں کے آگے ‘مودی کا پریوار’ کے الفاظ بھی شامل کر دیے گئے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ لفظ ایک ہی وقت میں بی جے پی کے کئی رہنماؤں نے اپنے ایکس اکاؤنٹس کے بائیو میں شامل کیاہے جب کہ بائیو میں تبدیلی سے متعلق یہ تبدیلی ایسے وقت میں دیکھی گئی جب وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے کہا تھا کہ پورا ملک ان کا (پی ایم مودی) کنبہ ہے۔ ایسے میں یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ پی ایم کے اس بیان کو دیکھتے ہوئے، بی جے پی کے دیگر لیڈروں نے پارٹی کی حکمت عملی کے حصے کے طور پر اسے بائیو آن ایکس اکاؤنٹ میں شامل کیا۔