Headlines

 ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کوملی راحت، سلطان پورکی عدالت نے منظورکی ضمانت

راہل گاندھی نے عدالت میں خودسپردگی اختیار کی۔ جس کے بعد عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔ قابل ذکر ہے کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات کے دوران انہوں نے بی جے پی کے اس وقت کے قومی صدر اور موجودہ وزیر داخلہ امت شاہ پر قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔