Headlines

یمنگ کے بعد اب آئی فون یوزرس کو خطرہ، سرکار نے جاری کیا الرٹ، فورا کرنا ہوگا یہ کام

یمنگ کے بعد اب آئی فون یوزرس کو خطرہ، سرکار نے جاری کیا الرٹ، فورا کرنا ہوگا یہ کام

یمنگ کے بعد اب آئی فون یوزرس کو خطرہ، سرکار نے جاری کیا الرٹ، فورا کرنا ہوگا یہ کام

حکومت کی سائبر سیکورٹی واچ ڈاگ کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم آف انڈیا (CERT-In) نے جمعہ (15 دسمبر) کو کہا کہ اسے ایپل کے پروڈکٹس میں کئی خطرات ملے ہیں۔ اس کی وجہ سے صارفین کے ڈیٹا کی سیکورٹی ہیکرز کے نشانہ پر آگئی ہے۔

ئی دہلی : اگر آپ کے پاس بھی آئی فون ہے تو آپ کے لئے بڑی خبر ہے۔ سیمسنگ کے بعد حکومت ہند نے آئی فون صارفین کے لئے سیکورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔ حکومت کی سائبر سیکورٹی واچ ڈاگ کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم آف انڈیا (CERT-In) نے جمعہ (15 دسمبر) کو کہا کہ اسے ایپل کے پروڈکٹس میں کئی خطرات ملے ہیں۔ اس کی وجہ سے صارفین کے ڈیٹا کی سیکورٹی ہیکرز کے نشانہ پر آگئی ہے۔

CERT-In کے مطابق ایپل کے پروڈکٹس کے سافٹ ویئر میں کئی طرح کی خامیاں دیکھنے کو ملی ہیں، جس کی وجہ سے ہیکرز آپ کی ڈیوائس کو اپنے کنٹرول میں لے سکتے ہیں۔ ایسے میں صارفین کا ڈیٹا اور معلومات چوری ہو سکتی ہیں۔ جن ڈیوائس کو زیادہ خطرہ لاحق ہے، ان میں iOS، iPadOS، macOS، tvOS، watchOS اور Safari براؤزر شامل ہیں۔