Headlines

ے بی کیئر اسپتال کی اجازت 31 مارچ کو ہوگئی تھی ختم، پولیس نے کھولی ڈاکٹر نوین کی کنڈلی

دہلی پولیس کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جس بے بی کیئر سینٹر میں 7 نوزائیدہ بچوں کی زبردست آگ لگنے سے موت ہوئی تھی، اس نرسنگ ہوم کی اجازت 31 مارچ کو ختم ہو گئی تھی۔ دہلی حکومت کا محکمہ صحت نرسنگ ہومز کی اجازت دیتا ہے۔

Read More

نگال ساحل کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ’ریمل‘ طوفان، بارش کا ریڈ الرٹ، ایک لاکھ سے زیادہ لوگ نکالے گئے

سہ پہر 3 بجے تک مغربی بنگال حکومت نے ساحلی اور حساس علاقوں سے تقریباً 1.10 لاکھ لوگوں کو نکال کر پناہ گاہوں، اسکولوں اور کالجوں جیسے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو سمندری طوفان ‘ریمل’ سے نمٹنے کے لیے کی گئی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

Read More
عرضی میں اروند کیجریوال نے اپنی عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کی درخواست کی ہے۔ اروند کیجریوال نے اس کے لیے اپنی صحت کا حوالہ دیا ہے۔ اروند کیجریوال نے کسی بڑی بیماری میں مبتلا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال سپریم کورٹ سےرجوع،عبوری ضمانت میں7دن کی توسیع کی درخواست

عرضی میں اروند کیجریوال نے اپنی عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کی درخواست کی ہے۔ اروند کیجریوال نے اس کے لیے اپنی صحت کا حوالہ دیا ہے۔ اروند کیجریوال نے کسی بڑی بیماری میں مبتلا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔

Read More

 کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے جیتا تیسرا خطاب، حیدرآباد کو 11 اوورز میں روندا

شریس ایئر کی ٹیم کے کے آر نے آئی پی ایل فائنل میں ایس آر ایچ کو پہلے 113 رنز پر ہی روک دیا اور اس کے بعد گیارہویں اوورز میں میچ ہی میچ کو اپنے نام کرلیا ۔ کے کے آر نے تیسری بار آئی پی ایل کا خطاب جیتا ہے۔

Read More

ہاراشٹر: ایس ایس سی بورڈ10ویں کے نتائج کا اعلان،کل95.81 فیصد طلبہ کامیاب، 86ہزار اردوداں طلبہ بھی کامیاب

ہاراشٹر: ایس ایس سی بورڈ10ویں کے نتائج کا اعلان،کل95.81 فیصد طلبہ کامیاب، 86ہزار اردوداں طلبہ بھی کامیاب اس بار مہاراشٹر بورڈ 10ویں میں کل 72 مضامین میں سے 18 مضامین میں طلبہ کا نتیجہ 100 فیصد رہا۔ مجموعی طور پر 558021 طلباء نے 75 فیصد سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔ اس سال بھی کونکن…

Read More

“غزہ میں انسانی امداد کی کوششوں” پر ہر سوال کا جواب دیں گی امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاوڈ، جانئے کہاں پوچھ سکتے ہیں سوال

“غزہ میں انسانی امداد کی کوششوں” پر ہر سوال کا جواب دیں گی امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاوڈ، جانئے کہاں پوچھ سکتے ہیں سوال

Read More

بارش کی وجہ سے رد ہوا کوالیفائر 2 تو کون سی ٹیم بنائے گی فائنل میں جگہ؟ کس کو ہوگا فائدہ

آئی پی ایل 2024 کا ایلیمینیٹر میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ میں راجستھان نے 4 وکٹوں سے شاندار جیت درج کی۔ اس طرح رائلز نے کوالیفائر 2 میں جگہ بنا لی ہے۔ اب ان کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔

Read More