Headlines

نم آنکھیں…جھکے کندھے اور بھری آواز، ہار کے غم میں ٹوٹ کر بکھر گئے بنگلورو کے ’چیلنجرز‘

آر سی بی نے میچ کے بعد ڈریسنگ روم کا ویڈیو سوشل میڈیا X.com پر پوسٹ کیا ہے۔ ویڈیو کا آغاز گلین میکسویل کی انٹری سے ہوتا ہے۔ میکسویل دروازے پر مکا مارتے ہوئے ڈریسنگ روم میں داخل ہوتے ہیں۔ تمام کھلاڑی اداس چہروں کے ساتھ وہاں بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ سب کے کندھے جھکے ہوئے ہیں۔ آر سی بی کے کپتان فاف ڈو پلیسس، وکٹ کیپر دنیش کارتک اور وراٹ کوہلی اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے نظر آئے۔ کوہلی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ آئی پی ایل کا پہلا ہاف ان کی ٹیم کے لیے خراب رہا لیکن دوسرے ہاف میں کھلاڑیوں نے عزت نفس کے لیے کھیلا۔

Read More

آسام : بھاری پڑگیا بلڈوزر ایکشن، ہمنت بسوا سرما حکومت کو ادا کرنے پڑ گئے 32.5 لاکھ روپے

انڈین ایکسپریس کی ایک خبر کے مطابق آسام کی ہمنت بسوا سرما حکومت نے بھی شفیق الاسلام کے اہل خانہ کے لیے ڈھائی لاکھ روپے کا معاوضہ بھی منظور کیا ہے۔ شفیق الاسلام کی پولیس حراست میں موت ہو گئی۔ اس واقعہ کے بعد مقامی لوگوں نے بتادروا پولیس اسٹیشن کو آگ لگا دی تھی۔ آسام حکومت کے وکیل نے بدھ کو گوہاٹی ہائی کورٹ کو اس کی اطلاع دی۔

سینئر سرکاری وکیل ڈی ناتھ نے چیف جسٹس وجے بشنوئی اور جسٹس سمن شیام کی ڈویژن بنچ کو یہ بھی بتایا کہ شفیق الاسلام کا خاندان ابھی تک وارث ہونے کا سرٹیفکیٹ پیش نہیں کر سکا ہے۔ جیسے ہی وہ سرٹیفکیٹ جمع کردیں گے، اہلکار معاوضہ کی رقم جاری کر دیں گے۔

Read More
بتا دیں کہ کچھ ہفتے پہلے راجہ بھیا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی۔ تب یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ بی جے پی کو راجہ بھیا کی حمایت مل سکتی ہے۔ لیکن ملاقات کے چند دن بعد راجہ بھیا نے اپنے حامیوں کے درمیان اعلان کیا کہ وہ اپنی صوابدید کے مطابق امیدوار کو ووٹ دیں۔ راجہ بھیا کی حمایت حاصل کرنا سماج وادی پارٹی کے لیے کسی بڑے فائدے سے کم نہیں ہے۔ کیونکہ اب یوپی کی 27 سیٹوں پر جہاں ووٹنگ باقی ہے، وہاں چھتریا ووٹرز کا دبدبہ ہے اور راجہ بھیا ٹھاکروں کے بڑے لیڈروں میں سے ایک ہیں۔

ووٹنگ سے پہلے ہوگیا کھیل؟ اکھیلیش یادو کو ملا راجہ بھیا کا ساتھ، پروانچل میں کتنا ہوگا اثر

بتا دیں کہ کچھ ہفتے پہلے راجہ بھیا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی۔ تب یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ بی جے پی کو راجہ بھیا کی حمایت مل سکتی ہے۔ لیکن ملاقات کے چند دن بعد راجہ بھیا نے اپنے حامیوں کے درمیان اعلان کیا کہ وہ اپنی صوابدید کے مطابق امیدوار کو ووٹ دیں۔ راجہ بھیا کی حمایت حاصل کرنا سماج وادی پارٹی کے لیے کسی بڑے فائدے سے کم نہیں ہے۔ کیونکہ اب یوپی کی 27 سیٹوں پر جہاں ووٹنگ باقی ہے، وہاں چھتریا ووٹرز کا دبدبہ ہے اور راجہ بھیا ٹھاکروں کے بڑے لیڈروں میں سے ایک ہیں۔

Read More

دہلی اور احمد آباد کے بعد اب بنگلورو میں ای میل سے افراتفری، 3 ہوٹلوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

بتادیں کہ بنگلورو کے ان فائیو اسٹار ہوٹلوں کو دھمکی دینے والا یہ ای میل یکم مارچ کو شہر کے رامیشورم کیفے میں ہوئے بم دھماکے کے پس منظر میں آیا ہے۔ اس سے پہلے احمد آباد اور دہلی کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملی تھیں۔ تاہم دونوں جگہوں پر یہ فرضی ہی پایا گیا۔

Read More

نم آنکھیں…جھکے کندھے اور بھری آواز، ہار کے غم میں ٹوٹ کر بکھر گئے بنگلورو کے ’چیلنجرز‘

 رائل چیلنجرز بنگلورو کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوگیا۔ راجستھان رائلز نے آئی پی ایل ایلیمینیٹر میں انہیں شکست دے کر کوالیفائر 2 میں جگہ بنالی۔ ئی دہلی : رائل چیلنجرز بنگلورو کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوگیا۔ راجستھان رائلز نے آئی پی ایل ایلیمینیٹر میں انہیں شکست دے کر کوالیفائر 2…

Read More
سارن : انتخابی تشدد کے بعد ایک بار پھر پورے ملک میں سارن موضوع بحث بن گیا ہے۔ اس واقعے میں دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔ حالانکہ سرکاری طور پر ایک کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ سارن کے انتخابات ہمیشہ تشدد سے پاک رہے ہیں، اس راجپوت اور یادو اکثریتی علاقے میں لوک سبھا انتخابات پہلے بھی تشدد کی زد میں رہے ہیں۔ 2004 میں سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے خلاف الیکشن لڑ رہے بی جے پی لیڈر راجیو پرتاپ روڈی نے الیکشن کمیشن میں بوتھ لوٹ کی شکایت کی تھی۔ روڈی کی شکایت کے بعد سبھی پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کرائے گئے تھے۔ اس کی جانچ کے لیے اس وقت کے الیکشن کمشنر کے جے راؤ خود چھپرہ گئے تھے۔ اس وقت انتخابات کے دوران زبردست تشدد ہوا تھا اور لالو یادو کے حامیوں نے کئی پولنگ اسٹیشنوں پر ہنگامہ کیا تھا۔ راجیو پرتاپ روڈی نے اس وقت کے تشدد کے ویڈیوز کے ساتھ الیکشن کمیشن سے شکایت کی تھی، جس کی تحقیقات کے بعد کے جے راؤ نے پورے الیکشن کو منسوخ کر دیا تھا۔ حالانکہ بعد میں ہوئے انتخابات میں بھی لالو یادو کو کامیابی ملی تھی۔

لوک سبھا انتخابات 2024: ووٹنگ کے بعد سارن میں ایسا کیا ہوا کہ شروع ہوگیا خونی کھیل

ضلع اسپتال سمیت نوئیڈا کے کئی دیگر اسپتالوں میں 30 فیصد مریض ہیٹ ویو سے پریشان ہو کر پہنچ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر ہیٹ ویو کے لیے ضلع اسپتال میں الگ وارڈ تیار کیا گیا ہے۔ گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، گریٹر نوئیڈا کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ اثر 22 سے 25 مئی تک ہونے والا ہے اور درجہ حرارت اپنی بلند ترین سطح تک پہنچ سکتا ہے۔

دہلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی ڈیمانڈ نے توڑ دئے سارے ریکارڈ، ووٹنگ والے دن ہیٹ ویو کو لے کر کیا ہے پیشین گوئی؟

ضلع اسپتال سمیت نوئیڈا کے کئی دیگر اسپتالوں میں 30 فیصد مریض ہیٹ ویو سے پریشان ہو کر پہنچ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر ہیٹ ویو کے لیے ضلع اسپتال میں الگ وارڈ تیار کیا گیا ہے۔ گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، گریٹر نوئیڈا کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ اثر 22 سے 25 مئی تک ہونے والا ہے اور درجہ حرارت اپنی بلند ترین سطح تک پہنچ سکتا ہے۔

Read More

موبائل تباہ، گوا الیکشن اور … سسودیا کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے کیا کہا، یہاں جانئے

دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو راجدھانی میں مبینہ شراب گھوٹالے کے معاملے میں سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی ضمانت کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کافی سخت تبصرہ کیا۔

Read More

فائنل میں پہنچی کے کے آر، مگر حیدرآباد ہار کر بھی نہیں ہوا باہر، پھر ملے گا موقع، جانئے کس ٹیم سے ہوگا میچ

کولکاتہ نائٹ رائیڈرز نے آئی پی ایل کوالیفائر-1 میں سن رائزرس حیدرآباد کو شکست دے دی ہے۔ KKR نے پہلے SRH کو 159 رنز تک روک دیا اور اس کے بعد ہدف 14ویں اوور میں ہی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Read More
بتادیں کہ گزشتہ سال 11 دسمبر کو سپریم کورٹ نے مرکز کے 2019 کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔ اس کے علاوہ عدالت نے جموں و کشمیر میں اس سال ستمبر کے آخر تک اسمبلی انتخابات کرانے اور اس کی ریاستی حیثیت کو ‘جلد از جلد’ بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 سے متعلق اپنے فیصلہ پر نظرثانی کیلئے دائر عرضیوں کو کیا خارج