Headlines
وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر جمعرات سے شروع ہونے والے اپنے دو روزہ دورے پر آج صبح نیپال کی راجدھانی کھٹمنڈو پہنچے۔ وزیر خارجہ دونوں ممالک کے درمیان رابطوں، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مقصد سے نیپال پہنچے ہیں۔ نیپالی وزیر خارجہ نارائن پرکاش سعود کی دعوت پر وہاں پہنچے۔

وزیرخارجہ ایس جے شنکر کھٹمنڈو پہنچے، ہندوستان۔نیپال مشترکہ کمیشن کی میٹنگ میں کرینگے شرکت

وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر جمعرات سے شروع ہونے والے اپنے دو روزہ دورے پر آج صبح نیپال کی راجدھانی کھٹمنڈو پہنچے۔ وزیر خارجہ دونوں ممالک کے درمیان رابطوں، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مقصد سے نیپال پہنچے ہیں۔ نیپالی وزیر خارجہ نارائن پرکاش سعود کی دعوت پر وہاں پہنچے۔

Read More
جاپان ایئر لائن کے طیارے میں 300 سے زائد مسافر سفر کر رہے تھے۔جاپان کے عوامی نشریاتی ادارے NHK پر لائیو فوٹیج میں طیارے کی کھڑکیوں سے آگ کے شعلے نکلتے ہوئے دکھائے گئے۔ جاپان ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ ہوکائیڈو کے شن چیتوز ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے طیارے میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے۔

دوطیاروں میں تصادم، ایک طیارےمیں لگی آگ، کوسٹ گارڈ کے5اہلکارہلاک

جاپان ایئر لائن کے طیارے میں 300 سے زائد مسافر سفر کر رہے تھے۔جاپان کے عوامی نشریاتی ادارے NHK پر لائیو فوٹیج میں طیارے کی کھڑکیوں سے آگ کے شعلے نکلتے ہوئے دکھائے گئے۔ جاپان ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ ہوکائیڈو کے شن چیتوز ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے طیارے میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے۔

Read More
مت شاہ نے جموں اور کشمیر میں تعینات پولیس، فوج اور سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے درمیان بہتر تال میل پر بھی توجہ مرکوز کی۔ وزیر داخلہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مقامی انٹلی جنس کو فروغ دینے اور مضبوط طریقہ اپنا نے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔مت شاہ نے جموں اور کشمیر میں تعینات پولیس، فوج اور سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے درمیان بہتر تال میل پر بھی توجہ مرکوز کی۔ وزیر داخلہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مقامی انٹلی جنس کو فروغ دینے اور مضبوط طریقہ اپنا نے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

وزارت داخلہ کی اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ:جموں وکشمیرکے سیکورٹی انتظامات کالیاگیاجائزہ، کہی یہ اہم بات

مت شاہ نے جموں اور کشمیر میں تعینات پولیس، فوج اور سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے درمیان بہتر تال میل پر بھی توجہ مرکوز کی۔ وزیر داخلہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مقامی انٹلی جنس کو فروغ دینے اور مضبوط طریقہ اپنا نے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Read More