Headlines

دوطیاروں میں تصادم، ایک طیارےمیں لگی آگ، کوسٹ گارڈ کے5اہلکارہلاک

جاپان ایئر لائن کے طیارے میں 300 سے زائد مسافر سفر کر رہے تھے۔جاپان کے عوامی نشریاتی ادارے NHK پر لائیو فوٹیج میں طیارے کی کھڑکیوں سے آگ کے شعلے نکلتے ہوئے دکھائے گئے۔ جاپان ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ ہوکائیڈو کے شن چیتوز ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے طیارے میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے۔

اپان میں شدید زلزلے کے بعد ایک بار پھر بڑے حادثے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، کوسٹ گارڈ کا طیارہ جاپان ایئرلائن کے طیارے سے ٹکرا گیا۔ اس زبردست تصادم کے بعد ٹوکیو کے ہنیدا ایئرپورٹ کے رن وے پر آگ بھڑک اٹھی، بتایا جا رہا ہے کہ کوسٹ گارڈ کے طیارے میں 6 افراد سوار تھے جن میں سے ایک شخص بچ نکلنے میں کامیا ب ہوگیاتاہم 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔