Headlines

پاکستان: عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو14سال کی قید، توشہ خانہ کیس میں عدالت کافیصلہ

/pakistan-imran-khan-bushra-bibi-sentenced-to-14-years-with-rigorous-punishment-in-toshakhana

ولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کرپشن کیس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم اسی جیل میں ایک اور کیس میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں دونوں پر 10 سال تک کسی بھی سرکاری عہدے پر رہنے پر پابندی لگا دی ہے

4اسلام آباد۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے۔ توشہ خانہ کیس میں دونوں کو 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاکستان کے جیو نیوز اس خبر کی تصدیق کردی ہے۔جس میں بتایا گیا ہے کہ اس جوڑے کو قید اور سخت مشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کرپشن کیس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم اسی جیل میں ایک اور کیس میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں دونوں پر 10 سال تک کسی بھی سرکاری عہدے پر رہنے پر پابندی لگا دی ہے اور ہر ایک پر 78.70-78.70 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔