Headlines

نجی سیکٹر کے ملازمین کو ملے سکتا انکم ٹیکس ریلیف؟اس سال بجٹ کیا ہے خاص؟

پارلیمنٹ کابجٹ اجلاس شروع، صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا۔ چاند پرلہرایاگیاترنگا

نجی سیکٹر کے ملازمین کو ملے سکتا انکم ٹیکس ریلیف؟اس سال بجٹ کیا ہے خاص؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ ملازمین کو ایک خاص ریلیف ملا ہے۔ اس میں ملازمین کی قابل ٹیکس آمدنی سے ایک مخصوص رقم خرچ کر لینے کی اجازت ہے۔ اس سے شخص کی قابل ٹیکس آمدنی کم ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی آمدنی پر عائد ٹیکس بھی کم ہو جاتاہے۔

پارلیمنٹ کابجٹ اجلاس شروع، صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا۔ چاند پرلہرایاگیاترنگا

ماہرین کا کہنا ہے کہ ملازمین کو ایک خاص ریلیف ملا ہے۔ اس میں ملازمین کی قابل ٹیکس آمدنی سے ایک مخصوص رقم خرچ کر لینے کی اجازت ہے۔ اس سے شخص کی قابل ٹیکس آمدنی کم ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی آمدنی پر عائد ٹیکس بھی کم ہو جاتاہے۔

ملازمین کو انکم ٹیکس سے ریلیف مل سکتا ہے، سی این بی سی آواز نے ذرائع سے معلومات حاصل کی ہیں۔ آئیے آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں۔

ملازمین کو انکم ٹیکس سے ریلیف مل سکتا ہے۔ ذرائع نے سی این بی آواز کو اس بات کی جانکاری دی ہے۔ ٹیکس دہندگان اسے نئے انکم ٹیکس سسٹم میں حاصل کر سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافے کا تحفہ مل سکتاہے۔ ذرائع کے مطابق عبوری بجٹ میں اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن کی موجودہ رقم 50 ہزار روپے سے بڑھانے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ نئے ٹیکس نظام کو فروغ دینے کے لیے این پی ایس میں سرمایہ کاری پر بھی ٹیکس چھوٹ دی جا سکتی ہے۔