Headlines

ون نیشن۔ون الیکشن پرحکومت کابڑااقدام، رام ناتھ کووندکمیٹی نے صدرجمہوریہ کو سونپی رپورٹ، جانئے کیاہیں سفارشات

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات سے پہلے ‘ون نیشن، ون الیکشن’ پر ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی سربراہی میں ون نیشن ۔ ون الیکشن کے انعقاد کے لیے بنائی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور اپنی رپورٹ پیش کی۔ اس دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے۔ رام ناتھ کووند پینل کی یہ رپورٹ کل 18,626 صفحات پر مشتمل ہے۔ بتایا گیا کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی نے وسیع بحث، اسٹیک ہولڈرز اور ماہرین سے مشاورت اور 191 دنوں تک مسلسل کام کے بعد یہ رپورٹ تیار کی ہے جسے آج صدر جمہوریہ ہند کو پیش کر دیا گیا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ 2029 میں پورے ملک میں تمام ریاستی اسمبلیوں سمیت لوک سبھا انتخابات ایک ہی وقت کرانے کی سفارش کی گئی ہے۔

ون نیشن۔ون الیکشن پرحکومت کابڑااقدام، رام ناتھ کووندکمیٹی نے صدرجمہوریہ کو سونپی رپورٹ، جانئے کیاہیں سفارشات

رام ناتھ کووند پینل کی یہ رپورٹ کل 18,626 صفحات پر مشتمل ہے۔ بتایا گیا کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی نے وسیع بحث، اسٹیک ہولڈرز اور ماہرین سے مشاورت اور 191 دنوں تک مسلسل کام کے بعد یہ رپورٹ تیار کی ہے جسے آج صدر جمہوریہ ہند کو پیش کر دیا گیا ہے۔

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات سے پہلے ‘ون نیشن، ون الیکشن’ پر ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی سربراہی میں ون نیشن ۔ ون الیکشن کے انعقاد کے لیے بنائی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور اپنی رپورٹ پیش کی۔ اس دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے۔

رام ناتھ کووند پینل کی یہ رپورٹ کل 18,626 صفحات پر مشتمل ہے۔ بتایا گیا کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی نے وسیع بحث، اسٹیک ہولڈرز اور ماہرین سے مشاورت اور 191 دنوں تک مسلسل کام کے بعد یہ رپورٹ تیار کی ہے جسے آج صدر جمہوریہ ہند کو پیش کر دیا گیا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ 2029 میں پورے ملک میں تمام ریاستی اسمبلیوں سمیت لوک سبھا انتخابات ایک ہی وقت کرانے کی سفارش کی گئی ہے۔