Headlines

حماس۔اسرائیل جنگ :آج سےاسرائیل سمیت عرب ممالک کادورہ کریں گےامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن

دراصل ایران میں بم دھماکوں کے بعد ایران اور حماس نے اسرائیل اور امریکہ کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ تاہم امریکہ نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ حال ہی میں بیروت میں حماس کا ایک اعلیٰ کمانڈر بھی مارا گیا ہے۔ اس کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ اسرائیل لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھی مسلسل بمباری کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی ایشیا میں بڑے پیمانے پر اسرائیل۔ حماس جنگ کا اثر پڑ سکتاہے۔۔

انٹونی بلنکن اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پر ترکی، یونان، اردن، قطر، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، اسرائیل اور مغربی کنارے اور مصر کا دورہ کریں گے۔ بلنکن جنگی صورتحال پر بات کر سکتے ہیں۔

دراصل ایران میں بم دھماکوں کے بعد ایران اور حماس نے اسرائیل اور امریکہ کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ تاہم امریکہ نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ حال ہی میں بیروت میں حماس کا ایک اعلیٰ کمانڈر بھی مارا گیا ہے۔ اس کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ اسرائیل لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھی مسلسل بمباری کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی ایشیا میں بڑے پیمانے پر اسرائیل۔ حماس جنگ کا اثر پڑ سکتاہے۔۔

ایران میں بدھ کو ہونے والے دو بم دھماکوں میں تقریباً 188 افراد کی ہلاکت کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ ، مزید شدت اختیار کرسکتی ہے۔۔ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ،آج اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ کئی دوسرے عرب ممالک کا بھی دورہ کر سکتے ہیں۔ اسرائیل اور حماس جنگ کے آغاز کے بعد سے اینٹونی بلنکن کا اسرائیل کا یہ چوتھا دورہ ہے۔