Headlines
الیکشن کمیشن نے منگل کو مہاراشٹر میں پارٹی پر حق کو لے کر چچا اور بھتیجے کے درمیان جاری تنازع پر ایک بڑا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ بھتیجہ اجیت پوار نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور اس کے انتخابی نشان کے اصلی حقدار ہیں۔

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، اجیت پوار کا گروپ ہی اصلی این سی پی، شرد پوار کو جھٹکا

الیکشن کمیشن نے منگل کو مہاراشٹر میں پارٹی پر حق کو لے کر چچا اور بھتیجے کے درمیان جاری تنازع پر ایک بڑا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ بھتیجہ اجیت پوار نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور اس کے انتخابی نشان کے اصلی حقدار ہیں۔

Read More
اکستان کے انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں 17 سالہ تیز گیند باز عبید شاہ نے اہم کردار ادا کیا جنہوں نے کم اسکور والے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف 5 وکٹیں لے کر تہلکہ مچا دیا ۔

پاکستان کو ملا ایک اور طوفانی تیز گیند باز، ڈھا رہا ہے قہر، یارکر سے اڑا دیتا ہے اسٹمپس

اکستان کے انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں 17 سالہ تیز گیند باز عبید شاہ نے اہم کردار ادا کیا جنہوں نے کم اسکور والے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف 5 وکٹیں لے کر تہلکہ مچا دیا ۔

Read More
اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کے وکیل عارف صدیقی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ انہیں 2 دن کے ٹرانزٹ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ انہیں جوناگڑھ (گجرات) لے جایا جائے گا۔

اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری ٹرانزٹ ریمانڈپرجوناگڑھ منتقل، گجرات پولیس کوملی 2دن کی تحویل

اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کے وکیل عارف صدیقی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ انہیں 2 دن کے ٹرانزٹ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ انہیں جوناگڑھ (گجرات) لے جایا جائے گا۔

Read More
نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کیا۔ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2024 کی تقریر میں ٹیکس سلیب میں کسی تبدیلی کی تجویز پیش نہیں کی ہے۔ سیتا رمن نے امپورٹ ڈیوٹیز سمیت براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسوں کے لیے موجودہ ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اب اس بجٹ تقریر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے وقف ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’یہ عبوری بجٹ جامع اور اختراعی ہے۔ اس میں تسلسل کی یقین دہانی ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے سبھی 4 ستونوں - نوجوانوں، غریبوں، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا۔ یہ بجٹ 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کی ضمانت دیتا ہے‘۔

’ترقی یافتہ ملک بنانے کی گارنٹی…‘ بجٹ پر وزیراعظم مودی کا بیان، کہا: دو کروڑ لکھپتی دیدی بنانے کا ہدف

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کیا۔ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2024 کی تقریر میں ٹیکس سلیب میں کسی تبدیلی کی تجویز پیش نہیں کی ہے۔ سیتا رمن نے امپورٹ ڈیوٹیز سمیت براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسوں کے لیے موجودہ ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اب اس بجٹ تقریر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے وقف ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’یہ عبوری بجٹ جامع اور اختراعی ہے۔ اس میں تسلسل کی یقین دہانی ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے سبھی 4 ستونوں – نوجوانوں، غریبوں، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا۔ یہ بجٹ 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کی ضمانت دیتا ہے‘۔

Read More

ہار کے بعد ٹیم انڈیا کو لگا ایک اور جھٹکا، دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوسکتا ہے یہ بڑا کھلاڑی

ہندوستانی ٹیم کو حیدرآباد میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ شکست کے بعد ہندوستان کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ رپورٹس پر یقین کیا جائے تو رویندر جڈیجہ وشاکھاپٹنم میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو سکتے ہیں۔ نئی دہلی : ہندوستانی ٹیم کو حیدرآباد میں انگلینڈ…

Read More
بھارت لیب نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سال 2024 کے بارے میں ہندوستان کے شہریوں کا رویہ جاننے کی کوشش کی ہے۔ہندوستانی شہری اس سال کے بارے میں کتنے پر امید ہیں یا وہ نئے عالمی نظام کے تئیں لاتعلق ہیں۔

2024کاہندوستان: زیادہ ترلوگ اچھامحسوس کررہےہیں،شادی شدہ افراد، زیادہ پرامید،رپورٹ کادعویٰ