Headlines

’ترقی یافتہ ملک بنانے کی گارنٹی…‘ بجٹ پر وزیراعظم مودی کا بیان، کہا: دو کروڑ لکھپتی دیدی بنانے کا ہدف

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کیا۔ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2024 کی تقریر میں ٹیکس سلیب میں کسی تبدیلی کی تجویز پیش نہیں کی ہے۔ سیتا رمن نے امپورٹ ڈیوٹیز سمیت براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسوں کے لیے موجودہ ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اب اس بجٹ تقریر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے وقف ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’یہ عبوری بجٹ جامع اور اختراعی ہے۔ اس میں تسلسل کی یقین دہانی ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے سبھی 4 ستونوں - نوجوانوں، غریبوں، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا۔ یہ بجٹ 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کی ضمانت دیتا ہے‘۔

’ترقی یافتہ ملک بنانے کی گارنٹی…‘ بجٹ پر وزیراعظم مودی کا بیان، کہا: دو کروڑ لکھپتی دیدی بنانے کا ہدف

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’یہ عبوری بجٹ جامع اور اختراعی ہے۔ اس میں تسلسل کی یقین دہانی ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے سبھی 4 ستونوں – نوجوانوں، غریبوں، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا۔ یہ بجٹ 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کی ضمانت دیتا ہے‘۔

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کیا۔ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2024 کی تقریر میں ٹیکس سلیب میں کسی تبدیلی کی تجویز پیش نہیں کی ہے۔ سیتا رمن نے امپورٹ ڈیوٹیز سمیت براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسوں کے لیے موجودہ ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اب اس بجٹ تقریر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے وقف ہے۔