Headlines

جموں و کشمیر کے عبوری بجٹ میں 1,696.3 کروڑ روپے کا اضافہ، جانئے لداخ کو کتنا ملا بجٹ

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2024 میں جموں و کشمیر یو ٹی کے لئے بڑی سوغات دیں ۔ جموں و کشمیر کے عبوری بجٹ میں گزشتہ برس کے مقابلے سولہ سو چھیانوے اعشاریہ تین کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے لئے 37277.74 کروڑ روپے کا بجٹ الاٹ کیا گیا ہے۔

ئی دہلی: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کیا۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2024 میں جموں و کشمیر یو ٹی کے لئے بڑی سوغات دیں ۔ جموں و کشمیر کے عبوری بجٹ میں گزشتہ برس کے مقابلے سولہ سو چھیانوے اعشاریہ تین کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے لئے 37277.74 کروڑ روپے کا بجٹ الاٹ کیا گیا ہے۔ اس میں سے پینتیس ہزار چھ سو انیس اعشاریہ تین صدر کروڑ سینٹرل اسسٹنس ہے۔

ادھر عبوری بجٹ 2024 میں لداخ یو ٹی کا بجٹ پچھلے سال جیسا ہے۔ لداخ کے لئے پانچ ہزار نو سو اٹھاون کروڑ روپے کا بجٹ الاٹ کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں پیش کئے گیے بجٹ میں ان الاٹمنٹس کا اعلان کیا گیا ہے۔