Headlines

یئرانڈیاایکسپریس کے 300سے زائد ملازمین چھٹی پر،86 پروازیں منسوخ، غلام نبی آزاد نہیں جاسکیں کشمیر

ایئر انڈیا ایکسپریس کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ پروازوں میں تاخیر یا منسوخی کی وجہ سے عملے کے کئی ارکان کی بیماری کی آخری لمحات کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ کمپنی عملے کے ارکان کی اتنی بڑی تعداد کے ساتھ ان کے بیمار ہونے کی اطلاع دینے کی وجوہات کو سمجھنے کے لیے مصروف عمل ہے اور ٹیم اس مسئلے کو جلد ہی حل کر یگی ۔

Read More
انٹرنیٹ پر وائرل ایک ویڈیو میں دیپیکا پڈوکون اور رنویر کو پری ویڈنگ تقریب کے حصے کے طور پر گربا ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دیپیکا نے میوزک ایویننگ کے لیے پہلے گولڈن اور بلیک رنگ کے لہنگا چولی میں اسٹیج پر پرفارم کیا اور پھر گربا کے لیے ڈھیلی پینٹ کے ساتھ بیج کلر کی انارکلی ڈریس کے ساتھ دوپٹہ پہنا۔ اس تقریب کے لیے رنویر نے بلیک اور نیلے رنگ کی شیروانی پہنی تھی۔ ایک اور ویڈیو میں دیپیکا اور رنویر کو دل دھڑکنے دو سے لے کر گلاں گڈیاں پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اننت ۔ رادھیکا پری ویڈنگ تقریب میں چارہ ماہ کی حاملہ دیپیکا کا نظر آیا جوش، رنویر کے ساتھ کیا ڈانس

انٹرنیٹ پر وائرل ایک ویڈیو میں دیپیکا پڈوکون اور رنویر کو پری ویڈنگ تقریب کے حصے کے طور پر گربا ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دیپیکا نے میوزک ایویننگ کے لیے پہلے گولڈن اور بلیک رنگ کے لہنگا چولی میں اسٹیج پر پرفارم کیا اور پھر گربا کے لیے ڈھیلی پینٹ کے ساتھ بیج کلر کی انارکلی ڈریس کے ساتھ دوپٹہ پہنا۔ اس تقریب کے لیے رنویر نے بلیک اور نیلے رنگ کی شیروانی پہنی تھی۔ ایک اور ویڈیو میں دیپیکا اور رنویر کو دل دھڑکنے دو سے لے کر گلاں گڈیاں پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Read More
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روس کے ساتھ جاری تجارت کے درمیان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو متوازن بنائے رکھنے کے لئے ہفتہ کے روز مزاحیہ انداز میں اپنی تعریف کی اور کہا کہ یہ ہمارے لئے کوئی پریشانی کا سبب نہیں ہے۔

روس اور امریکہ کو کیسے بیلنس کررہا ہندوستان؟ وزیر خارجہ جے شنکر نے دیا دلچسپ جواب

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روس کے ساتھ جاری تجارت کے درمیان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو متوازن بنائے رکھنے کے لئے ہفتہ کے روز مزاحیہ انداز میں اپنی تعریف کی اور کہا کہ یہ ہمارے لئے کوئی پریشانی کا سبب نہیں ہے۔

Read More
کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔

سدارامیاحکومت کےبجٹ میں کئی بڑےاعلانات،وقف املاک کےلیے 100کروڑروپئےمختص

کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔

Read More
ریلائنس فاؤنڈیشن اور نیشنل اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایس ڈی سی) نے 500,000 ہندوستانی نوجوانوں کے لئے مستقبل کے لئے تیار اسکلز والے کورسز بنانے کے لئے ایک اسٹریٹجک شراکت داری کی ہے۔

اسکل ڈیولپمنٹ کا نصاب بنائے گا ریلائنس فاونڈیشن، پانچ لاکھ نوجوانوں کو ہوگا فائدہ