Headlines
جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ کے 17ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ٹی ٹوینٹی لیگ کا پہلا مرحلہ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ میں موجودہ چیمپئن چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو سے ہوگا۔

IPL 2024 کے شیڈول کا ہوا اعلان، 22 مارچ کو کھیلا جائے گا پہلا میچ

جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ کے 17ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ٹی ٹوینٹی لیگ کا پہلا مرحلہ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ میں موجودہ چیمپئن چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو سے ہوگا۔

Read More

غزوہ ہند سے متعلق فتوی کی وجہ سے تنازعات میں گھرا دارالعلوم دیوبند، NCPCR نے لیا ایکشن، ایف آئی آر کا حکم

اتر پردیش کے سہارنپور میں واقع ایشیا کا سب سے بڑا اسلامی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند ایک بار اپنے ایک فتوی کی وجہ سے سرخیوں میں آگیا ہے ۔ یہ فتوی غزوہ ہند سے متعلق ہے

Read More
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار ہیں۔ جلد ہی جوڑے کے شادی سے پہلے کے فنکشنز شروع ہونے والے ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب کے لیے جام نگر گئے تھے۔

اننت امبانی ۔ رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تیاریاں شروع، جام نگر پہنچے شاہ رخ خان، نبھائیں گے یہ خاص رول

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار ہیں۔ جلد ہی جوڑے کے شادی سے پہلے کے فنکشنز شروع ہونے والے ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب کے لیے جام نگر گئے تھے۔

Read More
چنڈی گڑھ : دو سال کے بعد اس سال 13 فروری کو کسانوں کی تحریک ایک بار پھر شروع ہوئی ہے۔ 2020-21 میں پہلی بار کسانوں نے تین زرعی قوانین کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجائی تھی، اب کسانوں نے کم از کم امدادی قیمت کے حوالے سے مورچہ کھول دیا ہے۔ کسان 10 دن سے زیادہ وقت سے شمبھو بارڈر پر ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ جمعرات کو سنیکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے کہا کہ جمعہ کو یوم سیاہ منانے کے ساتھ ساتھ وہ ٹریکٹر مارچ بھی نکالیں گے۔ ایس کے ایم نے کہا کہ کسان شوبھاکرن سنگھ (21) کی بدھ کو شمبھو بارڈر پر ہریانہ پولیس اور پنجاب کے کسانوں کے درمیان جھڑپ میں موت ہوگئی تھی ۔ ہریانہ پولیس نے دہلی جانے کی کوشش کررہے کسانوں کو پنجاب کے ضلع سنگرور میں کھنوری سرحد پر روک رکھا ہے ۔ پنجاب کے کسان اپنی فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کے لیے مرکز سے قانونی ضمانت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

کسان آندولن : جمعہ کو ‘یوم سیاہ’ منائیں گے کسان ، 26 فروری کو پورے ملک میں ٹریکٹر مارچ کی تیاری 

چنڈی گڑھ : دو سال کے بعد اس سال 13 فروری کو کسانوں کی تحریک ایک بار پھر شروع ہوئی ہے۔ 2020-21 میں پہلی بار کسانوں نے تین زرعی قوانین کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجائی تھی، اب کسانوں نے کم از کم امدادی قیمت کے حوالے سے مورچہ کھول دیا ہے۔ کسان 10 دن سے زیادہ وقت سے شمبھو بارڈر پر ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ جمعرات کو سنیکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے کہا کہ جمعہ کو یوم سیاہ منانے کے ساتھ ساتھ وہ ٹریکٹر مارچ بھی نکالیں گے۔

ایس کے ایم نے کہا کہ کسان شوبھاکرن سنگھ (21) کی بدھ کو شمبھو بارڈر پر ہریانہ پولیس اور پنجاب کے کسانوں کے درمیان جھڑپ میں موت ہوگئی تھی ۔ ہریانہ پولیس نے دہلی جانے کی کوشش کررہے کسانوں کو پنجاب کے ضلع سنگرور میں کھنوری سرحد پر روک رکھا ہے ۔ پنجاب کے کسان اپنی فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کے لیے مرکز سے قانونی ضمانت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Read More
حادثے میں نندیتا کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا اور اسے مزید علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ایم ایل اے 13 لسیہ نندیتا فروری کو نلگنڈہ ضلع کے نارکیٹ پلی کے قریب ایک اور سڑک حادثہ بال بال بچ گئی تھی۔

حیدرآباد: بی آرایس رکن اسمبلی لسیہ نندیتاکی سڑک حادثہ میں موت،آؤٹررنگ روڈپرپیش آیاحادثہ