Headlines

اننت امبانی اوررادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلےمہمانوں کےلیےخصوصی ڈریس کوڈ، 3دن کےفنکشن میں ایسی ہوگی تھیم نائٹ

شادی سے پہلے ہونے والی تقاریب میں شریک ہونے والے مہمانوں کے لئے 9 صفحات پر مشتمل ایونٹ گائیڈ بھی تیار کیا گیا ہے۔ اس میں مہمانوں کے لیے رات کی تھیم، ڈریس کوڈ اور ٹریول پلان کی وضاحت کی گئی ہے۔ ہم آپ کو بتادیں کہ تمام مہمان یکم مارچ کو صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان ممبئی یا دہلی سے چارٹرڈ فلائٹ سے جام نگرپہنچیں گے

نئی دہلی:ریلائنس گروپ کے چیئرمین اور سی ایم ڈی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے شادی سے پہلے کے فنکشنز کا اہتمام 1 سے 3 مارچ تک کیا گیا ہے۔ شادی سے پہلے ہونے والی تقاریب میں شریک ہونے والے مہمانوں کے لئے 9 صفحات پر مشتمل ایونٹ گائیڈ بھی تیار کیا گیا ہے۔ اس میں مہمانوں کے لیے رات کی تھیم، ڈریس کوڈ اور ٹریول پلان کی وضاحت کی گئی ہے۔ ہم آپ کو بتادیں کہ تمام مہمان یکم مارچ کو صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان ممبئی یا دہلی سے چارٹرڈ فلائٹ سے جام نگرپہنچیں گے

دوسرے دن کا تھیم اے واک آن دی وائلڈ سائیڈ ہے جس کا ڈریس کوڈ ‘جنگل فیور’ ہے۔ اس کا اہتمام جام نگر میں مکیش امبانی کے اینیمل ریسکیو سینٹر کے باہر کیا جائے گا۔ تمام مہمانوں کو تقریب کے لیے آرام دہ جوتے اور کپڑے پہننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔