Headlines

IPL 2024 کے شیڈول کا ہوا اعلان، 22 مارچ کو کھیلا جائے گا پہلا میچ

جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ کے 17ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ٹی ٹوینٹی لیگ کا پہلا مرحلہ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ میں موجودہ چیمپئن چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو سے ہوگا۔

IPL 2024 کے شیڈول کا ہوا اعلان، 22 مارچ کو کھیلا جائے گا پہلا میچ

معرات کو انڈین پریمیئر لیگ کے 17ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ٹی ٹوینٹی لیگ کا پہلا مرحلہ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ میں موجودہ چیمپئن چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو سے ہوگا۔

نئی دہلی : جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ کے 17ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ٹی ٹوینٹی لیگ کا پہلا مرحلہ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ میں موجودہ چیمپئن چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ چنئی میں کھیلا جائے گا۔ CSK کی کمان مہندر سنگھ دھونی کے ہاتھ میں ہے۔ ملک میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر آئی پی ایل 2024 کے پہلے 17 دنوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں پہلے مرحلے کے تحت 21 میچ کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل سال 2019 میں بھی آئی پی ایل کو الگ الگ مراحل میں منعقد کیا گیا تھا۔