Headlines

اننت امبانی ۔ رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تیاریاں شروع، جام نگر پہنچے شاہ رخ خان، نبھائیں گے یہ خاص رول

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار ہیں۔ جلد ہی جوڑے کے شادی سے پہلے کے فنکشنز شروع ہونے والے ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب کے لیے جام نگر گئے تھے۔

ئی دہلی : اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار ہیں۔ جلد ہی جوڑے کے شادی سے پہلے کے فنکشنز شروع ہونے والے ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب کے لیے جام نگر گئے تھے۔ نیوز 18 کی ایک رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار نے جوڑے کی شادی میں پرفارمنس کے لیے جام نگر کا دورہ کیا۔ جمعرات 22 فروری کو ممبئی روانہ ہونے سے پہلے انہوں نے جام نگر میں ایک دن گزارا۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں اداکار جام نگر ایئرپورٹ جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

جام نگر میں ایک دن گزارنے کے بعد شاہ رخ خان کو ایئرپورٹ سے ممبئی کے لئے روانہ ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس دوران اداکار ہمیشہ کی طرح ڈیشنگ نظر آ رہے تھے۔ حالانکہ وائرل ویڈیو میں ان کی جھلک دیکھ کر اداکار کو پہچاننا بہت مشکل ہے۔ شاہ رخ خان کیمرے کی طرف دیکھے بغیر جلدی میں ایئرپورٹ میں داخل ہوتے نظر آئے۔

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور اینکور ہیلتھ کیئر کے سی ای او ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار ہیں۔ جوڑے کے پری ویڈنگ فنکشنز یکم مارچ سے شروع ہوں گے۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ شہر کو نئی نویلی دلہن کی طرح سجایا جا رہا ہے۔