Headlines
اسرائیل حماس کی جنگ غزہ میں سینکڑوں بے گناہ لوگ علاج کے لیے ترس رہے ہیں۔ یونیسیف نے مزید خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنگ کی وجہ سے آئندہ چند ماہ میں غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اس وقت غزہ میں ہزاروں خواتین حاملہ ہیں۔ یونیسیف نے بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ کی وجہ سے اب تک 5300 سے زائد بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل۔ حماس کی جنگ نے غزہ کو جہنم بنا دیا ہے۔ غزہ میں چاروں طرف مسلح گاڑیوں کی آوازیں اور معصوم لوگوں کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں۔یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ کی وجہ سے 5,300 سے زائد بچے ہلاک ہو چکے ہیں ۔غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ غزہ میں سینکڑوں معصوم بچے علاج کے لیے ترس رہے ہیں۔

اسرائیل حماس جنگ: 1200اسرائیل شہریوں کی ہلاکت کاوحشیانہ انتقام،غزہ میں5300بچےجاں بحق،یونیسیف کی رپورٹ

یونیسیف نے مزید خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنگ کی وجہ سے آئندہ چند ماہ میں غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اس وقت غزہ میں ہزاروں خواتین حاملہ ہیں۔

Read More
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچوں کی ٹی-20 سیریز کل یعنی 23 نومبر سے شروع ہو رہی ہے۔ اس سے قبل کپتان سوریہ کمار یادو نے ٹیم کی منصوبہ بندی اور نوجوان کھلاڑیوں کو لیکر کچھ خاص بات کہی ہے۔

سوریا کمار یادو نے کہا- فائنل کی شکست کو بھولنے میں لگے گا وقت، میں ابھی جوان، لیکن

سوریا کمار یادو نے کہا- فائنل کی شکست کو بھولنے میں لگے گا وقت، میں ابھی جوان، لیکن ندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچوں کی ٹی-20 سیریز کل یعنی 23 نومبر سے شروع ہو رہی ہے۔ اس سے قبل کپتان سوریہ کمار یادو نے ٹیم کی منصوبہ بندی اور نوجوان کھلاڑیوں کو لیکر کچھ…

Read More
ہندوستان کی اسرائیل اور حماس سے اپیل، کہا: عام شہریوں کی ہورہی موت، کشیدگی کریں کم

ہندوستان کی اسرائیل اور حماس سے اپیل، کہا: عام شہریوں کی ہورہی موت، کشیدگی کریں کم

ہندوستان کی اسرائیل اور حماس سے اپیل، کہا: عام شہریوں کی ہورہی موت، کشیدگی کریں کم ۔ نئی دہلی : اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ ماہ سے جاری جنگ کے درمیان  ہندوستان نے جمعرات کو ایک بار پھر کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا۔ نیز لڑائی میں شہری اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے…

Read More

جموں کشمیر کے کولگام میں انکاؤنٹر: 3دہشت گردوں کو کیاگیا ہلاک ،تلاشی مہم جاری

جموں کشمیر کے کولگام میں انکاؤنٹر: 3دہشت گردوں کو کیاگیا ہلاک ،تلاشی مہم جاری سری نگر: جموں و کشمیر کے کولگام ضلع میں انسداد دہشت گردی آپریشن جمعہ کو دوسرے دن بھی جاری رہا اور سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لئے علاقے میں گھیرا تنگ کیا اور تین دہشت…

Read More