Headlines

رونالڈو اور میسی سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اْٹھانے کا مطالبہ

رونالڈو اور میسی سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اْٹھانے کا مطالبہ

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی سے ان کے پرستاروں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اْٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ریاض: عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی سے ان کے پرستاروں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اْٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

دنیا بھر میں لوگ اہم شخصیات سے فلسطینی شہریوں پر جاری مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔