Headlines

کیا اسرائیل میں قید خاتون اسراء کو رہا کیا جائے گا؟ فلسطینی خواتین کا مانا جاتا ہے آئیکون

کیا اسرائیل میں قید خاتون اسراء کو رہا کیا جائے گا؟ فلسطینی خواتین کا مانا جاتا ہے آئیکون

کیا اسرائیل میں قید خاتون اسراء کو رہا کیا جائے گا؟ فلسطینی خواتین کا مانا جاتا ہے آئیکون

غزہ پٹی میں جنگ بندی کے اعلان اور حماس-اسرائیلی حکام کے درمیان قیدیوں اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدہ کے بعد فلسطینی قیدی اسراء الجعابیص کا نام سامنے آیا، جسے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کا آئیکون سمجھا جاتا ہے۔

غزہ/دبئی: غزہ پٹی میں جنگ بندی کے اعلان اور حماس-اسرائیلی حکام کے درمیان قیدیوں اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدہ کے بعد فلسطینی قیدی اسراء الجعابیص کا نام سامنے آیا، جسے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کا آئیکون سمجھا جاتا ہے۔

اسراء جعابیص کو 11 اکتوبر سال 2015 کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ الزعیم قصبے سے ملحقہ سڑک پر اپنی گاڑی چلا رہی تھیں۔ قابض حکام نے اس پر جھوٹا الزام لگایا کہ وہ کار میں دھماکہ خیز مواد لے جا رہی تھیں جو پھٹ گیا تھا جبکہ جعابیص اپنا مکان تبدیل کر نے کے بعد گھر کا سامان لے جا رہی تھیں جس میں ایک گیس سلینڈر بھی شامل تھا۔