Headlines

فلسطین : جنگ بندی کے درمیان غزہ میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہوگی۔ مصر بھیجے گا 1لاکھ 30 ہزار لیٹر ڈیزل

جنگ بندی کے درمیان غزہ میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہوگی۔ مصر بھیجے گا 1لاکھ 30 ہزار لیٹر ڈیزل

فلسطین : جنگ بندی کے درمیان غزہ میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہوگی۔ مصر بھیجے گا 1لاکھ 30 ہزار لیٹر ڈیزل

قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ثالثی کا رول ادا کیاہے۔ جنگ نے غزہ میں انسانی بحران پیدا کر دیا ہے۔ غزہ میں لوگ ، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت کا سامنا کررہے ہیں۔جب کہ غزہ میں ایندھن کی قلت کے باعث بجلی نہیں ہے۔ اسپتالوں میں ڈاکٹروں کو ٹارچ کی روشنی سے مریضوں کا علاج کرنا پڑا۔

دوحہ/غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان 47 دنوں سے جاری جنگ آج سے وقفہ ملے گا ۔ جمعہ یعنی آج سے اسرائیل اور فلسطینی اسلامی گروپ حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گا۔ جنگ بندی پر امریکہ سمیت پوری دنیا نے خوشی کا اظہار کیا۔