Headlines
وارانسی : گیانواپی کیس میں وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے سبھی فریقین کو اے ایس آئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بتادیں کہ 18 دسمبر کو اے ایس آئی نے عدالت کے سامنے اسٹڈی رپورٹ پیش کی تھی ۔

گیانواپی کیس میں کورٹ کا فیصلہ، سبھی فریقوں کو اے ایس آئی رپورٹ سونپنے کا حکم

وارانسی : گیانواپی کیس میں وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے سبھی فریقین کو اے ایس آئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بتادیں کہ 18 دسمبر کو اے ایس آئی نے عدالت کے سامنے اسٹڈی رپورٹ پیش کی تھی ۔

Read More
حادثہ کے ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ طیارہ تیزی سے اونچائی کھو رہا ہے اور سیدھا زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، IL-76 طیارہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

بڑا حادثہ: یوکرین کے 65 جنگی قیدیوں کو لے جارہا روسی ایئرکرافٹ حادثہ کا شکار، ویڈیو میں نظر آئی آگ کی بھیانک لپٹیں

حادثہ کے ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ طیارہ تیزی سے اونچائی کھو رہا ہے اور سیدھا زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، IL-76 طیارہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

Read More
Ambani Family Donation of Rs 2.51 Crore

رام للا کی پران پرتشٹھا میں شامل ہوا امبانی کنبہ، مندر کے لئے دیا 2.51 کروڑ کا عطیہ

رام للا کی پران پرتشٹھا میں شامل ہوا امبانی کنبہ، مندر کے لئے دیا 2.51 کروڑ کا عطیہ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اور ان کے خاندان کے افراد نے ایودھیا میں پران پرتشٹھا تقریب میں شرکت کی۔ امبانی کنبہ نے آج رام للا کی پران پرتشٹھا کے تاریخی موقع پر شری رام جنم…

Read More
lucknow-up-weather-due-to-severe-cold-attack-schools-in-lucknow-and-agra-closed-order-for-online-classes

یوپی میں شدیدسردی کی لہر:لکھنؤ سمیت ان اضلاع میں اسکول بند، چلائی جائےگی آن لائن کلاسز

لکھنؤ میں، ضلع مجسٹریٹ سوریہ پال گنگوار نے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے پیش نظر حکم جاری کیا ہے کہ نرسری سے لے کر 12ویں جماعت تک کے تمام اسکولوں کو بند کردیا جائے اور کلاسز آن لائن موڈ میں چلائی جائیں۔ اس حکم پر سختی سے عمل کرنے کی بھی ہدایت دی گئی…

Read More
اکتوبر میں شروع ہونے والی اسرائیل حماس ۔جنگ میں اسرائیل ایک بار پھر جنگ بندی کی تجویز پر پیش کررہاہے۔ دراصل اسرائیل نے حماس کو ایک تجویز بھیجی ہے کہ اگر وہ تمام یرغمالیوں کو رہا کر دیں تو اگلے دو ماہ تک غزہ پر کوئی حملہ نہیں ہو گا۔ عام طور پر دیکھا جائے تو اسرائیل جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ قطر اور مصر کے ذریعے حماس کو بھیجی گئی تجویز خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیل نے قطر اور مصر کے ثالثوں کے ذریعے حماس کو ایک پیشکش کی ہے جس میں معاہدے کے حصے کے طور پر جنگ میں دو ماہ کا وقفہ بھی شامل ہے۔ رپورٹ میں دو اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس معاہدے میں غزہ میں قید باقی تمام یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہوگی۔

اسرائیل ۔ حماس جنگ: جنگ بندی کو لیکر اسرائیل کی نئی تجویز ، حماس کے جواب کا ہے انتظار

اکتوبر میں شروع ہونے والی اسرائیل حماس ۔جنگ میں اسرائیل ایک بار پھر جنگ بندی کی تجویز پر پیش کررہاہے۔ دراصل اسرائیل نے حماس کو ایک تجویز بھیجی ہے کہ اگر وہ تمام یرغمالیوں کو رہا کر دیں تو اگلے دو ماہ تک غزہ پر کوئی حملہ نہیں ہو گا۔ عام طور پر دیکھا جائے تو اسرائیل جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔

قطر اور مصر کے ذریعے حماس کو بھیجی گئی تجویز
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیل نے قطر اور مصر کے ثالثوں کے ذریعے حماس کو ایک پیشکش کی ہے جس میں معاہدے کے حصے کے طور پر جنگ میں دو ماہ کا وقفہ بھی شامل ہے۔ رپورٹ میں دو اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس معاہدے میں غزہ میں قید باقی تمام یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہوگی۔

Read More