Headlines

گیانواپی کیس میں کورٹ کا فیصلہ، سبھی فریقوں کو اے ایس آئی رپورٹ سونپنے کا حکم

وارانسی : گیانواپی کیس میں وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے سبھی فریقین کو اے ایس آئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بتادیں کہ 18 دسمبر کو اے ایس آئی نے عدالت کے سامنے اسٹڈی رپورٹ پیش کی تھی ۔

گیانواپی کیس میں وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے سبھی فریقین کو اے ایس آئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔