Headlines

رام مندر پران پرتشٹھا کے بعد وزیراعظم مودی کا بڑا اعلان، جانئے کیا ہے پردھان منتری سورودیا یوجنا، کیسے ہوگا فائدہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو رام مندر کی پران پرتشٹھا کے موقع پر “پردھان منتری سورودیا یوجنا” کا اعلان کیا، جس کے تحت 1 کروڑ گھروں پر چھتوں پر شمسی سولر لگائے جائیں گے۔

ئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو رام مندر کی پران پرتشٹھا کے موقع پر “پردھان منتری سورودیا یوجنا” کا اعلان کیا، جس کے تحت 1 کروڑ گھروں پر چھتوں پر شمسی سولر لگائے جائیں گے۔ وزیراعظم مودی نے خود ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ انہوں نے لکھا ’’سوریہ ونشی بھگوان شری رام کی روشنی سے دنیا کے سبھی عقدتمند ہمیشہ توانائی حاصل کرتے ہیں ۔ آج ایودھیا میں پران پرتشٹھا کے پرمسرت موقع پر میرے عزم کو مزید تقویت ملی ہے کہ ہندوستان کے لوگوں کے گھر کی چھت پر ان کا اپنا سولر روف ٹاپ سسٹم ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’میں نے ایودھیا سے واپسی کے بعد پہلا فیصلہ کیا ہے کہ ہماری حکومت 1 کروڑ گھروں پر روف ٹاپ سولر لگانے کے ہدف کے ساتھ ’پردھان منتری سورودیا یوجنا‘ شروع کرے گی۔ اس سے نہ صرف غریب اور متوسط ​​طبقے کے بجلی کے بلوں میں کمی آئے گی بلکہ ہندوستان کو توانائی کے شعبے میں بھی خود انحصاری ملے گی۔