Headlines

admin

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ اس میچ میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو دیکھتے ہی دیکھتے دھول چٹا دی۔ جوز انگلیس کی سنچری سوریہ کمار یادو اور ایشان کشن کے سامنے پھیکی نظر آئی۔

ٹیم انڈیا نے بنایا ریکارڈ، رنکو سنگھ نے دلائی جیت، سوریہ-ایشان کا بھی جلوہ

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ اس میچ میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو دیکھتے ہی دیکھتے دھول چٹا دی۔ جوز انگلیس کی سنچری سوریہ کمار یادو اور ایشان کشن کے سامنے پھیکی نظر آئی۔

Read More
اسرائیل حماس کی جنگ غزہ میں سینکڑوں بے گناہ لوگ علاج کے لیے ترس رہے ہیں۔ یونیسیف نے مزید خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنگ کی وجہ سے آئندہ چند ماہ میں غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اس وقت غزہ میں ہزاروں خواتین حاملہ ہیں۔ یونیسیف نے بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ کی وجہ سے اب تک 5300 سے زائد بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل۔ حماس کی جنگ نے غزہ کو جہنم بنا دیا ہے۔ غزہ میں چاروں طرف مسلح گاڑیوں کی آوازیں اور معصوم لوگوں کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں۔یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ کی وجہ سے 5,300 سے زائد بچے ہلاک ہو چکے ہیں ۔غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ غزہ میں سینکڑوں معصوم بچے علاج کے لیے ترس رہے ہیں۔

اسرائیل حماس جنگ: 1200اسرائیل شہریوں کی ہلاکت کاوحشیانہ انتقام،غزہ میں5300بچےجاں بحق،یونیسیف کی رپورٹ

یونیسیف نے مزید خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنگ کی وجہ سے آئندہ چند ماہ میں غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اس وقت غزہ میں ہزاروں خواتین حاملہ ہیں۔

Read More