Headlines
لک کے ٹاپ پہلوان بجرنگ پونیا نے ریسلنگ فیڈریشن کی اس دعوت کو ٹھکرا دیا ہے جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے پرانے گلے شکوے کو بھول کر شرکت کریں

ار ماننے کیلئے تیار نہیں پہلوان، نیشنل ٹرائل کا کیا بائیکاٹ، عدالت کا کھٹکھٹایا دروازہ، بجرنگ نے کہا: ہم حصہ نہیں لیں گے

لک کے ٹاپ پہلوان بجرنگ پونیا نے ریسلنگ فیڈریشن کی اس دعوت کو ٹھکرا دیا ہے جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے پرانے گلے شکوے کو بھول کر شرکت کریں

Read More
رادھیکا مرچنٹ کی نانی، والد ویرین اور والدہ شیلا مرچنٹ نے بھی اس ان سیوا میں حصہ لیا۔ اس دوران تقریباً 51 ہزار مقامی لوگوں کو کھانا پیش کیا جائے گا اور یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ کھانے کے بعد لوگوں نے روایتی لوک موسیقی کا لطف اٹھایا، جہاں معروف گجراتی گلوکار کیرتی دان گڑھوی نے اپنی پرفارمنس سے لوگوں کو مسحور کردیا۔ بتادیں کہ اننت کی شادی جولائی میں ہے، لیکن شادی سے وابستہ تین روزہ پروگرام یکم مارچ سے شروع ہوں گے۔ امبانی خاندان صدیوں پرانی ہندوستانی کہاوت ‘مانو سیوا ہی مادھو سیوا’ یعنی ‘انسانیت کی خدمت بھگوان کی خدمت ہے’ کو قائم رکھے ہوئے ہے۔ اس اصول کی روح میں انہوں نے اپنے خاندان میں ہر بڑے اچھے موقع کی شروعات لوگوں کی دیکھ بھال ، خدمت اور کمیونٹی کے ساتھ

میری ماں جام نگر سے ہیں‘: اننت ۔ رادھیکا کی ’ان سیوا‘ میں مکیش امبانی نے یہی یہ بڑی بات

رادھیکا مرچنٹ کی نانی، والد ویرین اور والدہ شیلا مرچنٹ نے بھی اس ان سیوا میں حصہ لیا۔ اس دوران تقریباً 51 ہزار مقامی لوگوں کو کھانا پیش کیا جائے گا اور یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ کھانے کے بعد لوگوں نے روایتی لوک موسیقی کا لطف اٹھایا، جہاں معروف گجراتی گلوکار کیرتی دان گڑھوی نے اپنی پرفارمنس سے لوگوں کو مسحور کردیا۔ بتادیں کہ اننت کی شادی جولائی میں ہے، لیکن شادی سے وابستہ تین روزہ پروگرام یکم مارچ سے شروع ہوں گے۔

امبانی خاندان صدیوں پرانی ہندوستانی کہاوت ‘مانو سیوا ہی مادھو سیوا’ یعنی ‘انسانیت کی خدمت بھگوان کی خدمت ہے’ کو قائم رکھے ہوئے ہے۔ اس اصول کی روح میں انہوں نے اپنے خاندان میں ہر بڑے اچھے موقع کی شروعات لوگوں کی دیکھ بھال ، خدمت اور کمیونٹی کے ساتھ

Read More
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ جام نگر پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنی اہلیہ پریسیلیا چین کے ساتھ جام نگر پہنچے جہاں ہوائی اڈے پر گجراتی روایتی انداز میں ان کا استقبال کیا گیا۔

Anant Ambani Radhika Merchant Pre-Wedding: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اپنی اہلیہ کے ساتھ جام نگر پہنچے

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ جام نگر پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنی اہلیہ پریسیلیا چین کے ساتھ جام نگر پہنچے جہاں ہوائی اڈے پر گجراتی روایتی انداز میں ان کا استقبال کیا گیا۔

Read More
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کو جام نگر پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی پوری فیملی کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان، بیوی گوری خان اور دونوں بیٹے بھی جام نگر پہنچ گئے ہیںبالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کو جام نگر پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی پوری فیملی کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان، بیوی گوری خان اور دونوں بیٹے بھی جام نگر پہنچ گئے ہیں

ننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں پہنچے شاہ رخ خان، پوری فیملی آئی نظر، دیکھئے تصویر

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کو جام نگر پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی پوری فیملی کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان، بیوی گوری خان اور دونوں بیٹے بھی جام نگر پہنچ گئے ہیں

Read More
بی جے پی نے یوپی میں اپنے اتحادیوں کو ۶سیٹیں دینے کا فیصلہ کیاہے۔پارٹی نے اوم پرکاش راج بھر کی ایس بی ایس پی (ایک سیٹ)، اپنا دل (دو سیٹیں)، نشاد پارٹی (ایک سیٹ) اور آر ایل ڈی (دو سیٹیں) د دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یو پی کابینہ کی متوقع توسیع میں اوم پرکاش راج بھر، دارا سنگھ چوہان کو وزیر بنایا جا سکتا ہے۔

یوپی میں اتحادیوں کے لئے6سیٹیں مختص کرنے بی جے پی کافیصلہ،جلدہی ہوگی یوپی کابینہ کی توسیع