Headlines

ننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں پہنچے شاہ رخ خان، پوری فیملی آئی نظر، دیکھئے تصویر

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کو جام نگر پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی پوری فیملی کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان، بیوی گوری خان اور دونوں بیٹے بھی جام نگر پہنچ گئے ہیںبالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کو جام نگر پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی پوری فیملی کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان، بیوی گوری خان اور دونوں بیٹے بھی جام نگر پہنچ گئے ہیں

ننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں پہنچے شاہ رخ خان، پوری فیملی آئی نظر، دیکھئے تصویر

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کو جام نگر پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی پوری فیملی کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان، بیوی گوری خان اور دونوں بیٹے بھی جام نگر پہنچ گئے ہیں۔

ممبئی : اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب کل یعنی یکم مارچ سے شروع ہونے والی ہے۔ اس پری ویڈنگ تقریب میں ہندوستان اور بیرون ملک سے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس تقریب میں ہالی ووڈ ستاروں کے ساتھ بالی ووڈ ستاروں نے بھی شرکت کرنی شروع کر دی ہے۔

ہالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ جمعرات کو یہاں پہنچ گئی ہیں۔ وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کو جام نگر پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی پوری فیملی کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان، بیوی گوری خان اور دونوں بیٹے بھی جام نگر پہنچ گئے ہیں۔

ریحانہ کے ساتھ ہالی ووڈ کے دیگر ستارے بھی جام نگر پہنچ چکے ہیں۔ ہالی ووڈ کے جادوگر ڈیوڈ بلین بھی یہاں پہنچ چکے ہیں۔ اس کے ساتھ بالی ووڈ گلوکاروں نے بھی یہاں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ اجے-اتول، اریجیت سنگھ، دلجیت دوسانجھ بھی یہاں اپنی آوازوں سے سماں باندھیں گے ۔ سنگرز کے علاوہ بالی ووڈ کے ستارے بھی یہاں جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ جھانوی کپور بھی اپنی ٹیم کے ساتھ یہاں پہنچ گئی ہیں۔