Headlines
بتادیں کہ شانتنو ٹھاکر کی جانب سے 29 جنوری کو سی اے اے کو لاگو کرنے کا دعویٰ کرنے کے فوراً بعد ممتا بنرجی نے ان کے خلاف تیکھا رخ اختیار کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ بی جے پی ہمیشہ کسی بھی الیکشن سے پہلے مذہبی جذبات بھڑکانے کے لیے سی اے اے کا مسئلہ اٹھا دیتی ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ یہ انتخابات سے پہلے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کی ایک دانستہ سیاسی کوشش ہے۔ جب ہر کوئی شہری ہے تو سی اے اے کے معاملے کو اتنی اہمیت دینے کا کیا مطلب ہے؟

’پھسل گئی تھی زبان…‘ ملک بھر میں سی اے اے لاگو کرنے پر مرکزی وزیر نے کی اب وضاحت، کہا: ہفتہ بھر والی بات تو صرف…

بتادیں کہ شانتنو ٹھاکر کی جانب سے 29 جنوری کو سی اے اے کو لاگو کرنے کا دعویٰ کرنے کے فوراً بعد ممتا بنرجی نے ان کے خلاف تیکھا رخ اختیار کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ بی جے پی ہمیشہ کسی بھی الیکشن سے پہلے مذہبی جذبات بھڑکانے کے لیے سی اے اے کا مسئلہ اٹھا دیتی ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ یہ انتخابات سے پہلے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کی ایک دانستہ سیاسی کوشش ہے۔ جب ہر کوئی شہری ہے تو سی اے اے کے معاملے کو اتنی اہمیت دینے کا کیا مطلب ہے؟

Read More
اپنے ویڈیو میں پونم کہہ رہی ہیں۔ میں زندہ ہوں۔ میں سروائیکل کینسر سے نہیں مری۔ بدقسمتی سے، میں یہ بات ان سینکڑوں اور ہزاروں خواتین کے بارے میں نہیں کہہ سکتے جو سروائیکل کینسر کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکی ہیں۔

پونم پانڈےزندہ ہیں، کیوں رچی گئی ‘موت’ کی سازش؟ ویڈیو میں بتائی وجہ

اپنے ویڈیو میں پونم کہہ رہی ہیں۔ میں زندہ ہوں۔ میں سروائیکل کینسر سے نہیں مری۔ بدقسمتی سے، میں یہ بات ان سینکڑوں اور ہزاروں خواتین کے بارے میں نہیں کہہ سکتے جو سروائیکل کینسر کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکی ہیں۔

Read More
نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کیا۔ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2024 کی تقریر میں ٹیکس سلیب میں کسی تبدیلی کی تجویز پیش نہیں کی ہے۔ سیتا رمن نے امپورٹ ڈیوٹیز سمیت براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسوں کے لیے موجودہ ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اب اس بجٹ تقریر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے وقف ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’یہ عبوری بجٹ جامع اور اختراعی ہے۔ اس میں تسلسل کی یقین دہانی ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے سبھی 4 ستونوں - نوجوانوں، غریبوں، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا۔ یہ بجٹ 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کی ضمانت دیتا ہے‘۔

’ترقی یافتہ ملک بنانے کی گارنٹی…‘ بجٹ پر وزیراعظم مودی کا بیان، کہا: دو کروڑ لکھپتی دیدی بنانے کا ہدف

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کیا۔ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2024 کی تقریر میں ٹیکس سلیب میں کسی تبدیلی کی تجویز پیش نہیں کی ہے۔ سیتا رمن نے امپورٹ ڈیوٹیز سمیت براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسوں کے لیے موجودہ ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اب اس بجٹ تقریر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے وقف ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’یہ عبوری بجٹ جامع اور اختراعی ہے۔ اس میں تسلسل کی یقین دہانی ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے سبھی 4 ستونوں – نوجوانوں، غریبوں، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا۔ یہ بجٹ 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کی ضمانت دیتا ہے‘۔

Read More