Headlines
قومی راجدھانی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے فسادات سے متعلق ایک کیس میں ایک شخص کو غیر قانونی طور پر بھیڑ جمع کرنے اور آتش زنی کرنے کا قصوروار قراردیا ، جبکہ اس کے والد کو انہی الزامات سے بری کر دیا ہے۔

بھیڑ بلائی…دو گھروں کو نذر آتش کیا…دہلی فسادات معاملہ میں عدالت کا بڑا فیصلہ، جانئے کون چھوٹا اور کس کو ملی سزا؟

قومی راجدھانی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے فسادات سے متعلق ایک کیس میں ایک شخص کو غیر قانونی طور پر بھیڑ جمع کرنے اور آتش زنی کرنے کا قصوروار قراردیا ، جبکہ اس کے والد کو انہی الزامات سے بری کر دیا ہے۔

Read More
کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔

سدارامیاحکومت کےبجٹ میں کئی بڑےاعلانات،وقف املاک کےلیے 100کروڑروپئےمختص

کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔

Read More
اکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور اڈیالہ جیل میں عمران خان سے کے درمیان بھی ڈیل ہوئی ہے جس کے بعد عمران نے عمر ایوب خان کو اپنا وزیراعظم امیدوار نامزد کیا۔

عمران خان اور آئی ایس آئی کےدرمیان ہوئی ڈیل، اب کیا کریں گے نواز شریف؟

اکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور اڈیالہ جیل میں عمران خان سے کے درمیان بھی ڈیل ہوئی ہے جس کے بعد عمران نے عمر ایوب خان کو اپنا وزیراعظم امیدوار نامزد کیا۔

Read More
یچ کے دوسرے روز پہلی اننگز کھیلنے آئی انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں پر 207 رنز بنائے تھے تاہم تیسرے روز ہی دوسرے سیشن میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 319 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹیم انڈیا کو پہلی اننگز کی بنیاد پر 126 رنز کی اہم برتری حاصل ہے۔

راجکوٹ ٹیسٹ میچ میں محمدسراج کاجلوہ، تباہ کْن پولنگ کرکے6وکٹیں حاصل کی، ٹیم انڈیا 126رنزسے آگے

یچ کے دوسرے روز پہلی اننگز کھیلنے آئی انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں پر 207 رنز بنائے تھے تاہم تیسرے روز ہی دوسرے سیشن میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 319 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹیم انڈیا کو پہلی اننگز کی بنیاد پر 126 رنز کی اہم برتری حاصل ہے۔

Read More
چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کے سوال پر بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے بڑا واضح جواب دیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ آخر اس بات کا فیصلہ میں کیسے کرسکتا ہوں۔

کیا ہندوستانی ٹیم پاکستان میں کھیلنے جائے گی چیمپئنز ٹرافی؟ جے شاہ کے بیان سے مچی سنسنی

چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کے سوال پر بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے بڑا واضح جواب دیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ آخر اس بات کا فیصلہ میں کیسے کرسکتا ہوں۔

Read More
کسان آندولن کی وجہ سے ہریانہ کے 7 اضلاع میں انٹرنیٹ بند کرنے کی مدت بڑھا دی گئی ہے۔ اب انٹرنیٹ سروس 17 فروری تک بند رہے گی۔ اس سے پہلے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی حد 15 فروری تک بڑھا دی گئی تھی۔ اب اسے 17 فروری تک کر دیا گیا ہے۔

ہریانہ کے ان سات اضلاع میں اگلے دو دنوں تک بند رہے گا انٹرنیٹ، حکم جاری

کسان آندولن کی وجہ سے ہریانہ کے 7 اضلاع میں انٹرنیٹ بند کرنے کی مدت بڑھا دی گئی ہے۔ اب انٹرنیٹ سروس 17 فروری تک بند رہے گی۔ اس سے پہلے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی حد 15 فروری تک بڑھا دی گئی تھی۔ اب اسے 17 فروری تک کر دیا گیا ہے۔

Read More
ریلائنس فاؤنڈیشن اور نیشنل اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایس ڈی سی) نے 500,000 ہندوستانی نوجوانوں کے لئے مستقبل کے لئے تیار اسکلز والے کورسز بنانے کے لئے ایک اسٹریٹجک شراکت داری کی ہے۔

اسکل ڈیولپمنٹ کا نصاب بنائے گا ریلائنس فاونڈیشن، پانچ لاکھ نوجوانوں کو ہوگا فائدہ