Headlines

خونخوار دہشت گردوں کو پاکستان میں کون اتار رہا موت کے گھاٹ، کئی ہندوستان میں تھا موسٹ وانٹیڈ، اب کس کی باری؟

خونخوار دہشت گردوں کو پاکستان میں کون اتار رہا موت کے گھاٹ، کئی ہندوستان میں تھا موسٹ وانٹیڈ، اب کس کی باری؟

خونخوار دہشت گردوں کو پاکستان میں کون اتار رہا موت کے گھاٹ، کئی ہندوستان میں تھا موسٹ وانٹیڈ، اب کس کی باری؟

اکستان میں ’’جہادی گرو‘‘ کے نام سے مشہور عبداللہ شاہین کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی۔ تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب پاکستان میں نامعلوم حملہ آوروں نے دہشت گردوں پر حملہ کرکے جان لے لی ۔ گزشتہ 11 مہینوں میں لشکر اور جیش جیسی دہشت گرد تنظیموں کے تقریباً 13 بڑے دہشت گردوں کی پاکستان میں پراسرار حالات میں موت ہوچکی ہے۔

نئی دہلی: پاکستان میں لشکر کے دہشت گرد کی گاڑی کی ٹکر میں مشتبہ حالات میں موت ہوگئی ہے۔ پاکستان میں ’’جہادی گرو‘‘ کے نام سے مشہور عبداللہ شاہین کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی۔ تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب پاکستان میں نامعلوم حملہ آوروں نے دہشت گردوں پر حملہ کرکے جان لے لی ۔ گزشتہ 11 مہینوں میں لشکر اور جیش جیسی دہشت گرد تنظیموں کے تقریباً 13 بڑے دہشت گردوں کی پاکستان میں پراسرار حالات میں موت ہوچکی ہے۔ ابھی تک کسی حملہ آور یا قتل کیلئے ذمہ دار شخص کی نہ تو گرفتاری ہو پائی ہے اور نہ ہی تصدیق ہوپائی ہے ۔

س سال کے فروری سے اب تک پاکستان میں 13 دہشت گردوں کی پراسرار حالات میں موت ہوچکی ہے۔ ان میں سے تقریباً سبھی ہندوستان کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے لیکن گزشتہ 2 ماہ سے پاکستان میں دہشت گردوں کا کافی تیزی سے قتل کیا جا رہا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر قتل موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم مسلح افراد کے ذریعہ کیا گیا ہے۔ پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی نے ان حملوں کیلئے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالائسز ونگ (را) پر الزام لگایا ہے لیکن 3 دسمبر کو ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان میں ہو رہے حملوں کا ذمہ دار ہندوستان نہیں ہے۔