Headlines
رفح میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کے مارے جانے کا خدشہ ہے۔جب حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ کیا تھا تو امریکہ نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ تاہم رفح پر اسرائیل کے حملے کی امریکہ کی جانب سے مخالفت کی جا رہی ہے۔ امریکہ کو خدشہ ہے کہ رفح پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہریوں کا نقصان ہو سکتا ہے اور اسرائیل حماس جنگ پورے عرب خطے میں پھیل سکتی ہے۔

رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی سےبرہم ہوگیاامریکہ، روک دی ہتھیاروں کی سپلائی

رفح میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کے مارے جانے کا خدشہ ہے۔جب حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ کیا تھا تو امریکہ نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ تاہم رفح پر اسرائیل کے حملے کی امریکہ کی جانب سے مخالفت کی جا رہی ہے۔ امریکہ کو خدشہ ہے کہ رفح پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہریوں کا نقصان ہو سکتا ہے اور اسرائیل حماس جنگ پورے عرب خطے میں پھیل سکتی ہے۔

Read More
پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ یعنی PAFF پاکستان میں قائم دہشت گرد تنظیم جیش محمد کی بدلی ہوئی شکل ہے؟ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد پیش آنے والے کئی واقعات میں پی اے ایف ایف کا نام سامنے آیا ہے۔ اس دہشت گرد گروہ نے خود کو انصار غزوۃ الہند کے مقتول کمانڈر ذاکر موسیٰ سے متاثر بتایا ہے جو عالمی دہشت گرد گروپ القاعدہ کا وفادار سمجھا جاتا ہے۔

پونچھ حملے میں پاکستان کاہاتھ،پی اے ایف ایف نےقبول کی حملے کی ذمہ داری،دہشت گردوں کی تلاش جاری

پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ یعنی PAFF پاکستان میں قائم دہشت گرد تنظیم جیش محمد کی بدلی ہوئی شکل ہے؟ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد پیش آنے والے کئی واقعات میں پی اے ایف ایف کا نام سامنے آیا ہے۔ اس دہشت گرد گروہ نے خود کو انصار غزوۃ الہند کے مقتول کمانڈر ذاکر موسیٰ سے متاثر بتایا ہے جو عالمی دہشت گرد گروپ القاعدہ کا وفادار سمجھا جاتا ہے۔

Read More
ویسٹ انڈیز کو ورلڈ کپ سے قبل دہشت گردانہ حملے کی دھمکی ملی ہے۔ ورلڈ کپ سے پہلے اس خبر نے بلاشبہ اس ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو حیران کر دیا ہے۔ تاہم کرکٹ ویسٹ انڈیز کے سی ای او نے کہا ہے کہ ہم اس کی مسلسل نگرانی کریں گے۔

ی 20 ورلڈ کپ پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ، پاکستان سے ملی دھمکی : رپورٹ

ویسٹ انڈیز کو ورلڈ کپ سے قبل دہشت گردانہ حملے کی دھمکی ملی ہے۔ ورلڈ کپ سے پہلے اس خبر نے بلاشبہ اس ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو حیران کر دیا ہے۔ تاہم کرکٹ ویسٹ انڈیز کے سی ای او نے کہا ہے کہ ہم اس کی مسلسل نگرانی کریں گے۔

Read More

پولیس اہلکاروں نے ہی 2 کوکی خواتین کو فسادیوں کے حوالے کردیا تھا، سی بی آئی کی چارچ شیٹ میں دعوی

چارج شیٹ کی تفصیلات دیتے ہوئے حکام نے کہا کہ متاثرہ خواتین میں سے ایک کارگل جنگ میں شامل فوجی کی بیوی تھی ۔ حکام نے بتایا کہ خواتین نے پولیس اہلکاروں سے انہیں گاڑی سے محفوظ مقام پر لے جانے کیلئے کہا تھا، لیکن پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر ان سے کہا کہ ان کے پاس گاڑی کی چابی نہیں ہے اور انہوں نے کوئی مدد نہیں کی۔

منی پور میں گزشتہ سال 4 مئی کے واقعے کے تقریباً دو ماہ بعد جولائی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا، جس میں دو خواتین مردوں کے ہجوم میں گھری ہیں اور انہیں برہنہ کرکے گھمایا جارہا ہے ۔ سی بی آئی نے گزشتہ سال 16 اکتوبر کو گوہاٹی کی خصوصی جج سی بی آئی عدالت کے سامنے چھ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔

Read More
سیکورٹی فورسز آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے۔اس دوران گھیرا تنگ ہوتا دیکھ کر دہشت گرد نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی میں دہشت گرد مارا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

پلوامہ : سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاؤنٹر ، ایک دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے۔اس دوران گھیرا تنگ ہوتا دیکھ کر دہشت گرد نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی میں دہشت گرد مارا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

Read More
حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل ہانیہ نے بدھ کو الجزیرہ سیٹلائٹ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ان اموات کی تصدیق کی اور کہا کہ ان کے بیٹے یروشلم اور مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کی راہ میں شہید ہوگئے۔

حماس کے ٹاپ لیڈر اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹوں کی موت! اسرائیل پر لگایا قتل کا الزام

حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل ہانیہ نے بدھ کو الجزیرہ سیٹلائٹ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ان اموات کی تصدیق کی اور کہا کہ ان کے بیٹے یروشلم اور مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کی راہ میں شہید ہوگئے۔

Read More
واضح رہے وادی کشمیر میں لوک سبھا کی تین سیٹیں اننت ناگ ۔ راجوری ، سرینگر اور بارہمولہ۔ اننت ناگ راجوری پارلیمانی حلقے میں الیکشن کے تیسرے مرحلے سات مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ سرینگر پارلیمانی حلقے میں چوتھے مرحلے میں تیرہ مئی کو جبکہ بارہمولہ حلقے میں انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بیس مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جموں خطے کے اودھمپور پارلیمانی حلقے میں جہاں 19 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے ، جموں و کشمیر پولیس نے اپنے سیکورٹی پلان کا بھی جائزہ لیا۔ اودھمپور ضلع پولیس ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ میٹنگ میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ سیکورٹی کو یقینی بنانے کے مختلف طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لوک سبھا انتخابات 2024 : وادی کشمیر کے ووٹروں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کیلئے فلیگ مارچ

لوک سبھا انتخابات 2024 : وادی کشمیر کے ووٹروں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کیلئے فلیگ مارچ وادی کشمیر کے ووٹروں کو لوک سبھا انتخابات سے پہلے احساس تحفظ پیدا  کرنے کے لئے پوری وادی میں سیکورٹی فورسز اور جموں و کشمیر پولیس نے سڑکوں پر فلیگ مارچ کیا۔ فلیگ مارچ ضلعی پولیس اور سینٹرل…

Read More
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے بعد مبارکباد دی۔ شہباز شریف نے پیر کو پاکستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ایسے میں انہیں مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا: ‘شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔’ تاہم یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی نے صرف ایک لائن کا مبارکبادی پیغام دیا۔ ایسے میں یہ اشارے مل رہے ہیں کہ ہندوستان مخالف دہشت گردوں کی پناہ گاہ رہے پاکستان کے تئیں ان کے سخت موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آنے والی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو دی مبارکباد، جانئے کیا کہا

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے بعد مبارکباد دی۔ شہباز شریف نے پیر کو پاکستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ایسے میں انہیں مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا: ‘شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔’

تاہم یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی نے صرف ایک لائن کا مبارکبادی پیغام دیا۔ ایسے میں یہ اشارے مل رہے ہیں کہ ہندوستان مخالف دہشت گردوں کی پناہ گاہ رہے پاکستان کے تئیں ان کے سخت موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آنے والی ہے۔

Read More