Headlines

جموں و کشمیر کے امن و امان میں دوبارہ رخنہ ڈالنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی: جنرل اوپیندر دیویدی

پندرہویں کور کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل اوپیندر دیویدی کا کہنا ہے کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں سرحد پار سے دراندازی کرکے اس پار آنے والے دہشت گردوں میں بیشتر دہشت گرد پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ فوجی ہیں ۔

نہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے امن و امان میں دوبارہ رخنہ ڈالنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی اور اس کے لئے سیکورٹی ایجنسیاں اپنا کام بخوبی کر رہی ہیں۔ لیفٹننٹ جنرل دیویدی نے شہید فوجی افسران اور جوانوں کو خراج و عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شادت ضائع نہیں ہوگی اور ہر ایک دہشت گرد کو اس کے انجام تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بہادر جوان ملک کی سالمیت اور عوام کی حفاظت کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔

جموں : پندرہویں کور کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل اوپیندر دیویدی کا کہنا ہے کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں سرحد پار سے دراندازی کرکے اس پار آنے والے دہشت گردوں میں بیشتر دہشت گرد پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ فوجی ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس علاقے میں بیس سے تیس دہشت گرد ابھی بھی سرگرم ہوسکتے ہیں۔ اوپیندر دیویدی باجی مل راجوری میں دہشت گردوں اور فوج کے درمیان ہوئی جھڑپ میں شہید ہوئے پانچ فوجی اہلکاروں کو وداعی دینے کے موقع پر میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان غیر ملکی دہشت گردوں کو جموں و کشمیر میں داخل کرانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے ۔ تاہم فوج اور بی ایس ایف کے جوان پاکستان کی ان حرکتوں کو ناکام کرنے کے لئے دن رات چوکس رہتے ہیں ۔