Headlines

یہاں ہندو و مسلم سبھی نے مل کر کیا روزہ افطار، پیش کی قومی اتحاد کی انوکھی مثال

آگرہ کے فوارہ میں واقع آستانہ عالیہ قادریہ میں روز افطار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام سید سنوان احمد شاہ نے کیا تھا۔ جس میں شہر کے ہندو اور مسلم بھائی چارے کی مثال دیکھنے کو ملی۔

اس دوران آرگنائزر سید سنوان احمد شاہ قادریہ نے بتایا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے۔ اس مبارک ماہ میں سبھی کو اپنی رنجشیں بھلا کر ایک دوسرے سے گلے ملنا چاہیے۔ ہندو ۔ مسلم اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے آستانہ عالیہ قادریہ میں روز افطار پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس میں مسجد کے امام سے لے کر مندر کے پنڈت تک سبھی افطار میں موجود رہے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ سبھی متحد رہیں۔ آگرہ خوشبودار پھولوں کا باغ ہے۔ اس میں کوئی کانٹا نہیں ہونا چاہئے۔