Headlines

عمران خان کو بڑی راحت، ہائی کورٹ نے اس بڑے معاملہ میں رد کی سزا، کیا جیل سے بھی ہوں گے رہا؟

پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 14 سال قید کی سزا معطل کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سزا کے خلاف اپیل پر سماعت عید کی تعطیلات کے بعد ہوگی

 پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 14 سال قید کی سزا معطل کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سزا کے خلاف اپیل پر سماعت عید کی تعطیلات کے بعد ہوگی۔

بتادیں کہ توشہ خانہ بدعنوا نی کیس میں کرکٹر سے سیاست دان بنے 71 سالہ عمران خان پر الزام ہے کہ انہوں نے بطور وزیر اعظم پاکستان اپنے دور میں ملنے والے مہنگے سرکاری تحائف اپنے پاس رکھ لئے تھے۔

توش خانہ جو فارسی زبان کا لفظ ہے، اس کا مطلب ہے “خزانہ گھر”۔ اس کے قوانین کے مطابق سرکاری اہلکار (وزیراعظم/صدر) تحائف کی قیمت ادا کرنے کے بعد ہی اسے اپنے پاس رکھ سکتا ہے، لیکن اس سے پہلے تحفہ کو سرکاری خزانے میں جمع کرانا ہوتا ہے۔