Headlines

بہار: جہاں جہاں جے ڈی یو وہاں وہاں آر جے ڈی! انڈیا اتحاد میں اس فارمولہ پر ہوسکتی ہے سیٹوں کی تقسیم

ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق آر جے ڈی کی تیاری ہے کہ جے ڈی یو کی 16 سیٹوں پر وہ اپنا امیدوار میدان میں اتارے گی۔ آر جے ڈی کو لگتا ہے کہ بی جے پی کے مقابلے جے ڈی یو امیدوار کو ہرانا آسان ہے۔ جے ڈی یو کی 90 فیصد سیٹوں کے ساتھ بی جے پی کی 40 فیصد سیٹوں پر آر جے ڈی اپنے امیدوار کو کھڑا کرے گی۔

پٹنہ : لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے اور انڈیا اتحاد کے درمیان آمنے سامنے کی لڑائی ہے۔ دونوں اتحاد ایک دوسرے کے خلاف اپنی حکمت عملیوں کو تیز کرنے میں مصروف ہیں۔ اس مرتبہ انڈیا اتحاد نے بہار میں این ڈی اے سے ٹکرانے کی بڑی تیاری کی ہے۔ خاص طور پر حکمت عملی بناتے ہوئے آر جے ڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ آر جے ڈی ان سبھی سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے گی جن پر لوک سبھا انتخابات میں جے ڈی یو اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔

دراصل پیر کو این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس کے تحت جے ڈی یو 16 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کو اتارے گی۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق آر جے ڈی کی تیاری ہے کہ جے ڈی یو کی 16 سیٹوں پر وہ اپنا امیدوار میدان میں اتارے گی۔ آر جے ڈی کو لگتا ہے کہ بی جے پی کے مقابلے جے ڈی یو امیدوار کو ہرانا آسان ہے۔ جے ڈی یو کی 90 فیصد سیٹوں کے ساتھ بی جے پی کی 40 فیصد سیٹوں پر آر جے ڈی اپنے امیدوار کو کھڑا کرے گی۔ قابل ذکر ہے کہ آر جے ڈی اس بار لوک سبھا انتخابات میں 27 سے 28 سیٹوں پر لڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔ دوسری طرف این ڈی اے کے اندر جے ڈی یو 16 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔